Posted inکھیل

برطانیہ کا 5 سالہ بچہ سنوکر دنیا کا نیا حیران کن ٹیلنٹ بن گیا

رونی او سلیوان سے متاثر برطانیہ کے 5 سالہ فریڈ رچرڈ نے اپنی غیر معمولی سنوکر صلاحیتوں سے سب کو حیران کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق فریڈ نے صرف دو سال کی عمر میں سنوکر کھیلنا شروع کیا اور اب وہ مکمل سائز کے ٹیبل پر بڑے کھلاڑیوں کو بھی شکست دے رہا ہے۔ والدین […]

Gift this article