Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پی ایس ایل 11 فائنل: شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

PSL 11 final: Fans allowed to enter stadium-X

PSL 11 final: Fans allowed to enter stadium-X

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے فائنل کے لیے شائقینِ کرکٹ کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی گئی ہے پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف سے درخواست کی تھی۔

چیئرمین پی سی بی کے مطابق وزیراعظم اصولی طور پر شائقین کو اجازت دینے کے حق میں تھے، تاہم ملک میں جاری کفایت شعاری مہم اور ایندھن کے کم استعمال کے اقدامات کے باعث اس فیصلے پر غور کیا گیا۔

بعد ازاں فرنچائز مالکان کی درخواست پر وزیراعظم نے خصوصی طور پر پی ایس ایل 11 کے فائنل میں تماشائیوں کی شرکت کی منظوری دے دی۔

محسن نقوی نے اس فیصلے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس سے کرکٹ شائقین کو بھرپور تفریح کا موقع ملے گا۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 11 کا فائنل 3 مئی کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان سپر لیگ پاکستان کرکٹ کرکٹ محسن نقوی

Post navigation

Previous: سہیل آصف کی قیادت، پاکستانی اسٹارٹ اپ کی تاریخی پیش رفت
Next: سابق کیوی فاسٹ بولر ڈگ بریسویل پر کوکین استعمال پر 2 سال کی پابندی

Former Nigerian footballer Michael Eniramo dies during a match-Getty Images
  • کھیل

سابق نائیجیرین فٹبالر مائیکل اینیرامو میچ کے دوران انتقال کر گئے

former-kiwi-fast-bowler-doug-bracewell-banned-for-2-years-for-cocaine-use-AFP
  • کھیل

سابق کیوی فاسٹ بولر ڈگ بریسویل پر کوکین استعمال پر 2 سال کی پابندی

AI robot surprises everyone in table tennis-X
  • کھیل

اے آئی روبوٹ نے ٹیبل ٹینس میں سب کو حیران کر دیا

یہ بھی پڑہیے

Former Nigerian footballer Michael Eniramo dies during a match-Getty Images
  • کھیل

سابق نائیجیرین فٹبالر مائیکل اینیرامو میچ کے دوران انتقال کر گئے

former-kiwi-fast-bowler-doug-bracewell-banned-for-2-years-for-cocaine-use-AFP
  • کھیل

سابق کیوی فاسٹ بولر ڈگ بریسویل پر کوکین استعمال پر 2 سال کی پابندی

PSL 11 final: Fans allowed to enter stadium-X
  • کھیل

پی ایس ایل 11 فائنل: شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Sohail Asif's leadership, historic progress of Pakistani startups
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

سہیل آصف کی قیادت، پاکستانی اسٹارٹ اپ کی تاریخی پیش رفت

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Sohail Asif's leadership, historic progress of Pakistani startups
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

سہیل آصف کی قیادت، پاکستانی اسٹارٹ اپ کی تاریخی پیش رفت

Pakistan's big financial decision Return of $3.45 billion to UAE, pressure on foreign exchange reserves likely to increase
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

پاکستان کا بڑا مالی فیصلہ: یو اے ای کو 3.45 ارب ڈالر واپس،زرمبادلہ ذخائر پر دباؤ بڑھنے کا امکان

Big shock in the US Navy Secretary of the Navy John Fallon resigns immediately
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی بحریہ میں بڑا جھٹکا: سیکریٹری نیوی جان فیلن فوری عہدہ چھوڑ گئے

Israel-Lebanon ceasefire extended, Iran talks still stalled
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل-لبنان جنگ بندی میں توسیع، ایران مذاکرات اب بھی تعطل کا شکار

Pakistan's emergency move Spot LNG tender launched after a long hiatus, an attempt to deal with energy crisis
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا ہنگامی اقدام: طویل وقفے کے بعد اسپاٹ ایل این جی ٹینڈر جاری، توانائی بحران سے نمٹنے کی کوشش

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.