Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • امریکہ
  • انڈیا
  • بین الاقوامی

امریکی کمیشن کی سخت رپورٹ، بھارت کو خصوصی فہرست میں ڈالنے کی تجویز

US commission's harsh report recommends putting India on special list

US commission's harsh report recommends putting India on special list

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بی بی سی اردو کی خبر کے مطابق امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کی تازہ رپورٹ میں بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال پر سنگین خدشات کا اظہار کیا گیا ہے، جس کے بعد یہ معاملہ عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ رپورٹ میں امریکی حکومت کو سفارش کی گئی ہے کہ بھارت کو اُن ممالک کی فہرست میں شامل کیا جائے جہاں مذہبی آزادی کے حوالے سے خصوصی تشویش پائی جاتی ہے۔

رپورٹ میں بعض اہم بھارتی اداروں اور تنظیموں، خصوصاً راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اور خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالیسس وِنگ (را)، پر پابندیاں عائد کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔ کمیشن کے مطابق ان سفارشات کی صورت میں متعلقہ افراد کے امریکہ میں اثاثے منجمد کیے جا سکتے ہیں اور ان کے داخلے پر پابندی لگ سکتی ہے۔

کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں حالیہ برسوں کے دوران مذہبی اقلیتوں، بالخصوص مسلم اور مسیحی برادریوں، کے خلاف امتیازی قوانین اور اقدامات میں اضافہ ہوا ہے۔ اس حوالے سے ایف سی آر اے، یو اے پی اے، سی اے اے اور این آر سی جیسے قوانین کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے، جنہیں رپورٹ کے مطابق اقلیتوں پر اثرانداز ہونے والے اقدامات قرار دیا گیا ہے۔

رپورٹ میں مختلف ریاستوں میں تبدیلی مذہب کے قوانین کو سخت کرنے، گائے کے تحفظ کے نام پر ہجوم کے تشدد میں اضافے اور مہاراشٹر، اوڈیشا اور اتر پردیش میں فرقہ وارانہ واقعات کا بھی ذکر کیا گیا ہے، جن میں بعض سخت گیر ہندو تنظیموں کے کردار کی نشاندہی کی گئی ہے۔

بھارتی وزارتِ خارجہ نے اس رپورٹ کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے سیاسی مقاصد پر مبنی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس میں پیش کیے گئے نکات زمینی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتے۔

Tags: اتر پردیش امریکی حکومت بھارتی وزارت خارجہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ ریسرچ اینڈ اینالیسس وِنگ مہاراشٹر

Post navigation

Previous: تہران پر بڑا وار: امریکا-اسرائیل حملے میں علی لاریجانی اور بسیج کمانڈر شہید
Next: پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ:پی او آر اور اے سی سی کارڈ غیر مؤثر، افغان شہریوں کی واپسی کا حکم

Putin-Xi Jinping meeting in Beijing, discussions expected on energy, trade and global security
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں پیوٹن-شی جن پنگ ملاقات، توانائی، تجارت اور عالمی سلامتی پر گفتگو متوقع

Shooting at California Islamic Center, 3 worshippers including security guard killed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

کیلیفورنیا کی اسلامی سینٹر میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 نمازی جاں بحق

Tensions with Iran persist, Trump temporarily postpones military action
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے فوجی کارروائی وقتی طور پر مؤخر کردی

یہ بھی پڑہیے

Bangladesh in strong position in Sylhet Test, Pakistan needs 437 runs-PCB
  • کھیل

سلہٹ ٹیسٹ میں بنگلادیش کی مضبوط پوزیشن، پاکستان کو 437 رنز درکار

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Putin-Xi Jinping meeting in Beijing, discussions expected on energy, trade and global security
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں پیوٹن-شی جن پنگ ملاقات، توانائی، تجارت اور عالمی سلامتی پر گفتگو متوقع

Shooting at California Islamic Center, 3 worshippers including security guard killed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

کیلیفورنیا کی اسلامی سینٹر میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 نمازی جاں بحق

Tensions with Iran persist, Trump temporarily postpones military action
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے فوجی کارروائی وقتی طور پر مؤخر کردی

Making Pakistan a history or geography is a foolish idea ISPR
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

پاکستان کو تاریخ یا جغرافیہ بنانے کی بات احمقانہ سوچ ہے : آئی ایس پی آر

Iran threatens America, Gulf of Oman could become graveyard for American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی امریکا کو دھمکی، خلیج عمان امریکی جنگی جہازوں کا قبرستان بن سکتی ہے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.