Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکہ کا طالبان سے مطالبہ: قید امریکی شہری فوری رہا کیے جائیں

US demands immediate release of imprisoned American citizens from Taliban

US demands immediate release of imprisoned American citizens from Taliban

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق امریکا نے افغانستان کو باضابطہ طور پر اسٹیٹ اسپانسر آف رانگ فل ڈیٹینشن قرار دیتے ہوئے طالبان پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ غیر ملکی شہریوں کو سیاسی دباؤ کے لیے بطور یرغمالی استعمال کر رہے ہیں۔

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پیر کی شام جاری بیان میں کہا کہ افغانستان کو اس فہرست میں شامل کیا جا رہا ہے۔ اس سے قبل 27 فروری کو ایران کو بھی اسی نوعیت کا درجہ دیا گیا تھا، جس کے بعد افغانستان اس فہرست میں شامل ہونے والا دوسرا ملک بن گیا ہے۔

روبیو نے امریکی شہریوں کو افغانستان کا سفر نہ کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ طالبان امریکیوں اور دیگر غیر ملکیوں کو غیر منصفانہ طور پر حراست میں لے رہے ہیں، اس لیے افغانستان جانا محفوظ نہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ طالبان افراد کو اغوا کر کے تاوان یا سیاسی رعایتیں حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

امریکی وزیر خارجہ نے طالبان سے مطالبہ کیا کہ افغانستان میں قید امریکی شہریوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ انہوں نے ڈینس کوائل اور محمود حبیبی کا نام لیتے ہوئے کہا کہ انہیں اور دیگر امریکیوں کو بلا تاخیر آزاد کیا جانا چاہیے۔

اقوام متحدہ میں امریکی سفیر مائیک والٹز نے کہا کہ طالبان کے رویے کو دیکھتے ہوئے افغانستان کے ساتھ عالمی برادری کے تعاون اور مالی امداد کا ازسرِ نو جائزہ لینا ضروری ہے۔

انہوں نے طالبان کی جانب سے خواتین پر عائد پابندیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مقامی خواتین ملازمین کو بھی دفاتر جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔

امریکا کے اس اعلان اور سلامتی کونسل میں دیے گئے بیانات پر طالبان حکام کی جانب سے فوری طور پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔

Tags: اسٹیٹ اسپانسر آف رانگ فل ڈیٹینشن افغانستان امریکا امریکی سفیر مائیک والٹز طالبان مارکو روبیو

Post navigation

Previous: اقوامِ متحدہ میں پاکستان کا سخت مؤقف، بھارت کو خطے میں عدم استحکام کا ذمہ دار قرار
Next: امریکی صدر کے بیان سے عالمی منڈی میں ہلچل، تیل کی قیمتوں میں گراوٹ

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Action in international waters, reaction against Israel is sharp, Turkey accuses Israel of ‘piracy’
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

بین الاقوامی پانیوں میں کارروائی، اسرائیل کے خلاف ردعمل تیز، ترکیہ کا اسرائیل پر ‘قزاقی’ کا الزام

New twist on Hormuz crisis, US diplomatic campaign, Iran's strong response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز بحران پر نیا موڑ، امریکا کی سفارتی مہم، ایران کا سخت ردعمل

یہ بھی پڑہیے

FIFA's historic decision: Afghan refugee women's football team allowed to participate in international competitions-X
  • کھیل

فیفا کا تاریخی فیصلہ: افغان مہاجر خواتین فٹبال ٹیم کو عالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Action in international waters, reaction against Israel is sharp, Turkey accuses Israel of ‘piracy’
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

بین الاقوامی پانیوں میں کارروائی، اسرائیل کے خلاف ردعمل تیز، ترکیہ کا اسرائیل پر ‘قزاقی’ کا الزام

New twist on Hormuz crisis, US diplomatic campaign, Iran's strong response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز بحران پر نیا موڑ، امریکا کی سفارتی مہم، ایران کا سخت ردعمل

Republicans win in Senate, giving Trump a free hand to take possible action against Cuba
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

سینیٹ میں ریپبلکنز کی جیت، ٹرمپ کو کیوبا پر ممکنہ کارروائی کی کھلی چھوٹ

Iran-US conflict intensifies, Trump rejects new peace proposal
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا تنازع شدت اختیار کر گیا، ٹرمپ نے نئی امن تجویز مسترد کر دی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.