Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ٹی 20 ورلڈکپ:بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو آرام دینے پر غور، ذرائع

T20 World Cup: Babar Azam and fast bowler Shaheen Afridi being considered for rest, sources say-AFP

T20 World Cup: Babar Azam and fast bowler Shaheen Afridi being considered for rest, sources say-AFP

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم  کے خلاف شکست کے بعد ٹیم مینجمنٹ نے سینئر کھلاڑیوں کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کیا  ذرائع کے مطابق اہم میچز میں توقعات کے مطابق پرفارم نہ کرنے پر ٹیم میں بڑی تبدیلیوں پر غور کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اگلے میچ میں سابق کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین  کو آرام دینے کی تجویز زیر غور ہے، جبکہ بینچ اسٹرنتھ کو موقع دینے کی حکمت عملی پر بھی سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے نمیبیا کے خلاف میچ میں پلیئنگ الیون میں دو سے تین تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اپنا آخری گروپ میچ 18 فروری کو نمیبیا کے خلاف کھیلے گا، جو قومی ٹیم کے لیے ڈو اینڈ ڈائی حیثیت اختیار کر چکا ہے سپر ایٹ مرحلے تک رسائی کے لیے پاکستان کو یہ میچ جیتنا ضروری ہے، تاہم اگر میچ بارش کی نذر ہو جاتا ہے تو بھی پاکستان اگلے مرحلے میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو جائے گا۔

ادھر سابق ٹیسٹ کرکٹرمحمد یوسف نے کرکٹ معاملات میں سیاسی مداخلت ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم کی بہتری کے لیے پیشہ ورانہ فیصلوں کو ترجیح دی جانی چاہیے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل بابر اعظم پاکستان کرکٹ شاہین شاہ آفریدی کرکٹ

Post navigation

Previous: سری لنکا  نے آسٹریلیا  کو 8 وکٹ سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
Next: راشد خان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 700 وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے

Bangladesh in strong position in Sylhet Test, Pakistan needs 437 runs-PCB
  • کھیل

سلہٹ ٹیسٹ میں بنگلادیش کی مضبوط پوزیشن، پاکستان کو 437 رنز درکار

Suryakumar Yadav's captaincy in danger? Important BCCI meeting called-BCCI
  • کھیل

سوریا کمار یادیو کی کپتانی خطرے میں؟ بی سی سی آئی کا اہم اجلاس طلب

Mohammad Abbas crosses historic milestone of 1000 wickets in professional cricket-PCB
  • کھیل

محمد عباس نے پروفیشنل کرکٹ میں 1000 وکٹوں کا تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا

یہ بھی پڑہیے

Putin-Xi Jinping meeting in Beijing, discussions expected on energy, trade and global security
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں پیوٹن-شی جن پنگ ملاقات، توانائی، تجارت اور عالمی سلامتی پر گفتگو متوقع

Shooting at California Islamic Center, 3 worshippers including security guard killed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

کیلیفورنیا کی اسلامی سینٹر میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 نمازی جاں بحق

Tensions with Iran persist, Trump temporarily postpones military action
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے فوجی کارروائی وقتی طور پر مؤخر کردی

Bangladesh in strong position in Sylhet Test, Pakistan needs 437 runs-PCB
  • کھیل

سلہٹ ٹیسٹ میں بنگلادیش کی مضبوط پوزیشن، پاکستان کو 437 رنز درکار

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Putin-Xi Jinping meeting in Beijing, discussions expected on energy, trade and global security
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں پیوٹن-شی جن پنگ ملاقات، توانائی، تجارت اور عالمی سلامتی پر گفتگو متوقع

Shooting at California Islamic Center, 3 worshippers including security guard killed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

کیلیفورنیا کی اسلامی سینٹر میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 نمازی جاں بحق

Tensions with Iran persist, Trump temporarily postpones military action
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے فوجی کارروائی وقتی طور پر مؤخر کردی

Making Pakistan a history or geography is a foolish idea ISPR
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

پاکستان کو تاریخ یا جغرافیہ بنانے کی بات احمقانہ سوچ ہے : آئی ایس پی آر

Iran threatens America, Gulf of Oman could become graveyard for American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی امریکا کو دھمکی، خلیج عمان امریکی جنگی جہازوں کا قبرستان بن سکتی ہے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.