Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پی ایس ایل کی بھارت میں نشریات روکنے کا اصولی فیصلہ

Decision in principle to stop broadcasting of PSL in India-PSL

Decision in principle to stop broadcasting of PSL in India-PSL

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کو بھارت میں نشر نہ کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے ذرائع کے مطابق اس فیصلے کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے بھارت ریجن کے لیے پی ایس ایل 11 کے براڈکاسٹ رائٹس فروخت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت بھارتی ناظرین اس ایونٹ کو سرکاری طور پر دیکھنے سے محروم رہیں گے اس فیصلے کے پس منظر میں مختلف انتظامی اور پالیسی معاملات شامل بتائے جا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں کرکٹ شائقین میں بے حد مقبول ہے لیگ میں پاکستانی اسٹار کرکٹرز کے ساتھ ساتھ نامور غیر ملکی کھلاڑیوں کی شرکت کے باعث پی ایس ایل کے میچز کو عالمی سطح پر بھرپور پذیرائی حاصل ہوتی ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان سپر لیگ پاکستان کرکٹ کرکٹ

Post navigation

Previous: بلوچستان حملے: سلامتی کونسل کا سخت ردِعمل، پاکستان سے تعاون کی اپیل؛ جوابی کارروائی میں 197 دہشت گرد ہلاک
Next: پاکستان بن غازی میں قونصل خانہ کھولنے پر غور، خلیفہ حفتر کی اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں

2 Sri Lanka Under-19 cricketers arrested in alleged video scandal-AFP
  • کھیل

سری لنکا انڈر 19 کے 2 کرکٹرز مبینہ ویڈیو اسکینڈل میں گرفتار

Iran will play its World Cup matches in the United States, FIFA says-Getty Images
  • کھیل

ایران فٹبال ورلڈ کپ کے میچز امریکہ میں ہی کھیلے گا، فیفا

Australia's tour of Pakistan expected, ODI series likely to be held in Lahore-PCB
  • کھیل

آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان متوقع، ون ڈے سیریز لاہور میں ہونے کا امکان

یہ بھی پڑہیے

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Challenge to Trump on war powers, legal deadline escalates crisis
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کو جنگی اختیارات پر چیلنج، قانونی ڈیڈ لائن نے بحران بڑھا دیا

2 Sri Lanka Under-19 cricketers arrested in alleged video scandal-AFP
  • کھیل

سری لنکا انڈر 19 کے 2 کرکٹرز مبینہ ویڈیو اسکینڈل میں گرفتار

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Challenge to Trump on war powers, legal deadline escalates crisis
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کو جنگی اختیارات پر چیلنج، قانونی ڈیڈ لائن نے بحران بڑھا دیا

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Action in international waters, reaction against Israel is sharp, Turkey accuses Israel of ‘piracy’
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

بین الاقوامی پانیوں میں کارروائی، اسرائیل کے خلاف ردعمل تیز، ترکیہ کا اسرائیل پر ‘قزاقی’ کا الزام

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.