Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

مچل کی شاندار سنچری، نیوزی لینڈ نے بھارت کو ہرا کر سیریز برابر کر دی

1 minute read
Mitchell's brilliant century, New Zealand beat India to level the series-AFP

Mitchell's brilliant century, New Zealand beat India to level the series-AFP

راجکوٹ: ڈیرل مچل کی شاندار ناقابلِ شکست 131 رنز کی اننگز کی بدولت نیوزی لینڈ نے بدھ کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں بھارت کو سات وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔

ہدف 285 رنز   کے تعاقب میں مچل اور ول ینگ (87) کے درمیان تیسری وکٹ پر 162 رنز کی اہم شراکت قائم ہوئی، جس کی بدولت مہمان ٹیم نے 15 گیندیں قبل ہدف حاصل کر لیا مچل کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

اس سے قبل بھارت نے کے ایل راہول کی ناقابلِ شکست 112 رنز کی اننگز کی مدد سے 284 رنز بنائے، تاہم نیوزی لینڈ کے بیٹرز کے سامنے بھارتی بولنگ اور فیلڈنگ متاثر کن ثابت نہ ہو سکی۔

یہ 2023 کے بعد بھارت کے خلاف نیوزی لینڈ کی پہلی ون ڈے فتح اور آٹھ سال میں بھارت کی سرزمین پر پہلی 50 اوورز کی جیت ہے۔

سیریز کا فیصلہ کن میچ اتوار کو اندور میں کھیلا جائے گا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ ڈیرل مچل کرکٹ

Post navigation

Previous: تہران میں خطرے کی گھنٹی،برطانیہ کا سفارتی مشن عارضی طور پر بند
Next: پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز:ٹکٹ کی قیمت اور فروخت کا شیڈول جاری

Palestinian football chief strongly criticizes Israeli official at FIFA meeting-FIFA
  • کھیل

فلسطینی فٹ بال سربراہ کی فیفا اجلاس میں اسرائیلی اہلکار پر سخت تنقید

2 Sri Lanka Under-19 cricketers arrested in alleged video scandal-AFP
  • کھیل

سری لنکا انڈر 19 کے 2 کرکٹرز مبینہ ویڈیو اسکینڈل میں گرفتار

Iran will play its World Cup matches in the United States, FIFA says-Getty Images
  • کھیل

ایران فٹبال ورلڈ کپ کے میچز امریکہ میں ہی کھیلے گا، فیفا

یہ بھی پڑہیے

Palestinian football chief strongly criticizes Israeli official at FIFA meeting-FIFA
  • کھیل

فلسطینی فٹ بال سربراہ کی فیفا اجلاس میں اسرائیلی اہلکار پر سخت تنقید

Hyderabad qualified for the final after defeating Islamabad United by 2 runs in a thrilling encounter.-PSL
  • Top News

حیدرآباد نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Hyderabad qualified for the final after defeating Islamabad United by 2 runs in a thrilling encounter.-PSL
  • Top News

حیدرآباد نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Challenge to Trump on war powers, legal deadline escalates crisis
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کو جنگی اختیارات پر چیلنج، قانونی ڈیڈ لائن نے بحران بڑھا دیا

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.