Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

1 minute read
Pakistan announces 18-member squad for Test series against South Africa-PCB

Pakistan announces 18-member squad for Test series against South Africa-PCB

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 کے تحت جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی ہوم سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ٹیم کی قیادت شان مسعود کو سونپی گئی ہے، جب کہ آصف آفریدی، فیصل اکرم اور روہیل نذیر کو پہلی بار ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

دیگر کھلاڑیوں میں بابر اعظم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، حسن علی، امام الحق، عبداللہ شفیق، سعود شکیل، ساجد خان، سلمان علی آغا، ابرار احمد، نعمان علی، عامر جمال، کامران غلام اور خرم شہزاد شامل ہیں۔

جنوبی افریقہ، جو حالیہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25 کا چیمپئن ہے، پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ 12 تا 16 اکتوبر لاہور اور دوسرا 20 تا 24 اکتوبر راولپنڈی میں کھیلے گا۔

سیریز سے قبل تربیتی کیمپ آج سے ہیڈ کوچ اظہر محمود کی نگرانی میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں شروع ہو چکا ہے، جو 8 اکتوبر تک جاری رہے گا ایشیا کپ میں شرکت کرنے والے کھلاڑی 4 اکتوبر کو کیمپ میں شامل ہوں گے۔

ٹیسٹ سیریز کے بعد تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز بھی کھیلے جائیں گے جن کا آغاز 28 اکتوبر سے ہو گا، اور وائٹ بال اسکواڈ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ پاکستان کرکٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کرکٹ

Post navigation

Previous: ٹرمپ غزہ پلان کو آٹھ مسلم ممالک کی حمایت، اسرائیل کی قطر سے معافی
Next: پی سی بی نے غیر ملکی ٹی 20 لیگ کیلئے کھلاڑیوں کے این او سی معطل کر دیے

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

FIFA Series: Pakistan Women's historic 0-8 victory over Turks and Caicos Islands-FIFA
  • کھیل

فیفا سیریز: پاکستان ویمنز کی ترکس اینڈ کیکوس آئی لینڈز کے خلاف 0-8 سے تاریخی فتح

Peshawar Zalmi defeated Karachi Kings by a record margin of 159 runs-PSL
  • کھیل

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 159 رنز کے ریکارڈ مارجن سے شکست دیدی

یہ بھی پڑہیے

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Iran does not want war, but there will be no compromise on rights: Supreme Leader
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ نہیں چاہتا مگر حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.