Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

میں صبح وزیراعظم تھا اور شام کو ہائی جیکر بنا دیا گیا،نواز شریف

میں صبح وزیراعظم تھا اور شام میں ہائی جیکر بنا دیا گیا

میں صبح وزیراعظم تھا اور شام میں ہائی جیکر بنا دیا گیا

میں صبح وزیراعظم تھا اور شام کو ہائی جیکر بنا دیا گیا،نواز شریف

لاہور میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں نواز شریف نے کہا کہ آر ٹی ایس بٹھاکرجو حکومت لائی گئی وہ ایک موٹروےبھی نہ بناسکی، اگر ہماری حکومت نہیں توڑی جاتی تو وہ موٹر وے بن جاتی، کس نے کراچی سے دہشتگردی کو ختم کیا؟ سندھ میں ہم نےکوئلہ نکالا، بجلی اس سےبن رہی ہے، کراچی میں ہم نے 2200 میگاواٹ پاور پلانٹ قائم کیا، چترال والوں سے پوچھوں گا ٹنل مجھ سے بنواتے ہیں ووٹ کسی اور کو دیتے ہیں، کراچی سے حیدرآباد جو بنائی گئی وہ موٹروے نہیں، ہم ترقی والے لوگ ہیں،غریبوں کا دکھ بانٹنے والے لوگ ہیں۔

لاہور میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں نواز شریف نے کہا کہ کافی عرصے بعد اپنے بہت سارے ساتھیوں سے ملاقات ہورہی ہے، بیچ میں کافی گیپ آگیا اور حالات کہاں سے کہاں لے گئے، وہم و گمان میں نہیں تھا بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر فارغ کردیا جائےگا، تقریباً ایک لاکھ روپے تنخواہ نہ لینے پر مجھے فارغ کیا گیا، مقصد صرف وزیراعظم کو نکالنا تھا اور ایک سلیکٹڈ کو لانا تھا۔

انہوں نے کہا کہ میں صبح وزیراعظم تھا اور شام میں ہائی جیکر بنا دیا گیا، آئین و قانون میں گنجائش نہ ہونےکے باوجود وزیراعظم کو نکالنا تھا، ملک میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم ہورہی تھی اور سی پیک پاکستان آرہا تھا، کہا جارہا تھا پاکستان جی 20 میں شامل ہوجائے گا.

نواز شریف نے کہا کہ ہم نے آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہا تھا، ہم غیر ملکی قرضے واپس کررہے تھے، ہم نے اپنے دور میں قرضے لیے نہیں واپس کیے تھے، ہم پاکستان میں وہ کام کرسکتے ہیں جو دوسری قومیں نہیں کرسکتیں، ہمیں نظرکھاگئی۔

Post navigation

Previous: لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو رہا کرنے کا حکم
Next: سپریم کورٹ کی جانب سے توہینِ عدالت کا نوٹس نہیں ملا:عمیر نیازی

US blockade of Hormuz, Iran's stern warning - tensions rise after failed talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز پر امریکی ناکہ بندی، ایران کا سخت انتباہ—ناکام مذاکرات کے بعد کشیدگی عروج پر

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

یہ بھی پڑہیے

FIFA Series: Mauritania defeats Pakistan 1-0 after thrilling encounter-FIFA
  • کھیل

فیفا سیریز: موریطانیہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 1-0 سے شکست دیدی

PSL 11: Hyderabad Kingsmen register second consecutive win, defeat Islamabad by 6 wickets-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل11: حیدرآباد کنگزمین کی مسلسل دوسری کامیابی، اسلام آباد کو 6 وکٹ سے ہرا دیا

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

US blockade of Hormuz, Iran's stern warning - tensions rise after failed talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز پر امریکی ناکہ بندی، ایران کا سخت انتباہ—ناکام مذاکرات کے بعد کشیدگی عروج پر

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.