Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

کلب ورلڈ کپ میں ارووا ریڈ ڈائمنڈز کی فتح، مانچسٹر سٹی کے ساتھ سیمی فاینل میں تصادم کے لیے تیار

1 minute read
Urwa Red Devils beats Leon to qualify for semi final in FIFA club World Cup.

Urwa Red Devils beats Leon 1-0.

ایک سنسنی خیز مقابلے میں، اروا ریڈ ڈائمنڈز نے فیفا کلب ورلڈ کپ میں لیون کے خلاف فتح حاصل کرتے ہوئے مانچسٹر سٹی کے ساتھ سیمی فائنل کے لیے مرحلہ کوالیفائی کر لیا.
ڈچ فارورڈ ایلکس شالک دوسرے ہاف میں متبادل کے طور پر آنے کے صرف پانچ منٹ بعد ہی فاتح گول کر کے ایشین چیمپئنز کے لیے ہیرو ثابت ہوئے۔ لیون کی امیدیں اس وقت مزید دم توڑ گئیں جب کپتان ولیم ٹیسیلو کو دوسرا پیلا کارڈ ملا جس کے نتیجے میں وہ آؤٹ ہو گئے۔جاپان کی ارووا ریڈ ڈائمنڈز اب منگل کو شیڈول سیمی فائنل میں یورپی چیمپئن مانچسٹر سٹی کا مقابلہ کرنے والی ہیں۔

جمعہ کو ایک اور دلچسپ مقابلے میں، افریقی چیمپئن الاہلی نے ستاروں سے بھری التحاد ٹیم کے خلاف 3-1 سے فتح حاصل کی، جس میں کریم بینزیما، این گولو کانٹے اور فابینہو جیسے قابل ذکر نام شامل ہیں۔ اس جیت نے پیر کو برازیل کے فلومینینس کے خلاف الاحلی کو سیمی فائنل میں جگہ دی ہے۔
پہلے ہاف میں بینزیما کی جانب سے گنوائی گئی پنالٹی کے باوجود، الاہلی کے محمد ال شیناوی نے ٹیم کو بچا لیا۔ دوسرے ہاف میں حسین الشہات اور امام عاشور کے گول نے الاہلی کو 3-0 کی سبقت دلائی۔

اب فیفا کلب ورلڈ کپ کے مقابلوں میں اروا ریڈ ڈایمنڈز، مانچسٹر سٹی کے مقابل سیمی فاینل کھیلےگی جبکہ دوسری جانب الاہلی پیر کو فلومینینس کے خلاف سیمی فاینل میں مد مقابل ہو گی.

Tags: اردو اردو انٹرنیشنل اردو خبر اروا ریڈڈائیمنڈز فٹبال فٹبال کا کھیل فیفا فیفا فٹبال فیفا کلب ورلڈکپ کھیل کھیل کی اردوخبر لیون لیون فٹبال کلب

Post navigation

Previous: چیف جسٹس چھٹی پر باہر چلے گئے،ہماری درخواست کون سنے گا،علیمہ خان
Next: پرتھ ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا کی پاکستان پر 300 رنز کی برتری

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Asian Games 2026: PCB announces 15-member national squad-PCB
  • کھیل

ایشین گیمز 2026: پی سی بی کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان،صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر

Pakistani-born Zidan Iqbal's participation in the FIFA World Cup-X
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی نژاد زیدان اقبال کی شرکت

یہ بھی پڑہیے

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Asian Games 2026: PCB announces 15-member national squad-PCB
  • کھیل

ایشین گیمز 2026: پی سی بی کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان،صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر

Pakistani-born Zidan Iqbal's participation in the FIFA World Cup-X
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی نژاد زیدان اقبال کی شرکت

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

India's agenda in Afghanistan is to destabilize Pakistan, Pakistan's position in the Security Council
  • Afghanistan
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

افغانستان میں بھارت کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف

Israeli airstrike hits Iranian petrochemical facility, sirens sound in Israel from Iranian missile attacks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی فضائی حملے میں ایرانی پیٹروکیمیکل تنصیب متاثر، ایران کے میزائل حملوں سے اسرائیل میں سائرن بج اٹھے

Security forces kill 27 terrorists in North Waziristan operations
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 27 دہشت گرد ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.