Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

بائرن میونخ کی چیمیئنز لیگ کے ناک آؤٹ مرحلے میں براہ راست کوالیفائی کرنے کی امیدں دم توڑ گئیں

1 minute read
UEFA Champions League: Feyenoord defeats Bayern Munich 3-0

UEFA Champions League: Feyenoord defeats Bayern Munich 3-0

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق یوئیفا چیمپیئنز لیگ کے میچ میں بایرن میونخ کے ناک آؤٹ مرحلے میں براہ راست کوالیفائی کرنے کی امیدوں کو شدید دھچکا لگا، کیونکہ فیینورڈ کے ہاتھوں انہیں ایک غیر متوقع شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

کھیل کے آغاز سے ہی بایرن کی ٹیم غیر متحرک نظر آئی۔ جبکہ فیینورڈ کی جانب سے سینتیاگو خیمنیز نے بایرن کے گول کیپر مینوئل نیور کو چکمہ دیتے ہوئے پہلے ہاف کے وسط میں میچ کا پہلا گول کیا۔

Bayern Munich's hopes of qualifying directly to the Champions League knockouts were dealt a blow
Bayern Munich’s hopes of qualifying directly to the Champions League knockouts were dealt a blow

بایرن کی جانب سے ہیری کین نے برابری کی کوشش کی، لیکن فیینورڈ کے گول کیپر جسٹن بائیلو نے شاندار دفاع کرتے ہوئے ان کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ ہاف ٹائم کے قریب فیینورڈ نے دوسرا گول کیا، جب کیلون سٹینگس کے باکس کے اندر فاؤل ہونے پر پنالٹی دی گئی، اور خیمنیز نے گول کرکے اسکور 0-2 کر دیا۔

دوسرے ہاف میں بایرن نے کھیل میں واپسی کی کوشش کی، لیکن جمال موسیالا کی جانب سے کیے گئے حملے کو فیینورڈ کے گول کیپر بائیلو نے ایک بار پھر ناکام بنا دیا۔ میچ کے آخری لمحات میں فیینورڈ کی جانب سے نے ایاس یوئیدا نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسرا گول کیا اور فیینورڈ کی فتح کو یقینی بنایا۔

Bayern Munich's hopes of qualifying directly to the Champions League knockouts were dealt a blow
Bayern Munich’s hopes of qualifying directly to the Champions League knockouts were dealt a blow

اس شکست کے بعد بایرن میونخ پوائنٹس ٹیبل پر 15 ویں نمبر پر آ گیا ہے اور اب اگلے ہفتے سلوان بریٹیسلاوا کے خلاف ہونے والے اپنے آخری لیگ میچ میں ٹاپ آٹھ میں جگہ بنانے کے لیے جدوجہد کرے گا کیونکہ چیمپئنز لیگ کے لیگ مرحلے میں ٹاپ آٹھ ٹیمیں خود بخود اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر جاتی ہیں۔

دوسری جانب، فیینورڈ کی اس فتح نے انہیں ٹاپ آٹھ میں پہنچنے کے مزید قریب کر دیا ہے۔ ڈچ ٹیم اب 11 ویں نمبر پر ہے اور آٹھویں نمبر پر موجود لیورکوزن کے برابر 13 پوائنٹس پر کھڑی ہے۔ فیینورڈ اگلے ہفتے للی کے خلاف کھیلنے کے لیے میدان میں اترے گا۔

UEFA Champions League: Feyenoord defeats Bayern Munich 3-0
UEFA Champions League: Feyenoord defeats Bayern Munich 3-0

بایرن میونخ کے لیے یہ شکست ان کے چیمپئنز لیگ کے سفر میں بڑی رکاوٹ بن سکتی ہے، جبکہ فیینورڈ کی جیت نے ان کے ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی کے امکانات کو مزید روشن کر دیا ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو فٹبال بائرن میونخ فٹ بال کلب فٹبال اپڈیٹ فیینورڈ فٹبال ٹیم کھیل کھیل کی اردو خبر یوئیفا چیمپئنز لیگ

Post navigation

Previous: چیمپئنز ٹرافی 2025: آئی سی سی نے شاہین، پانڈیا،شاداب کا سنسنی خیز پرومو جاری کر دیا
Next: کپتان روہت شرما پاکستان آئیں گے یا نہیں،دیوجیت سائکیا نے بیان جاری کر دیا

Pakistan team's camp in Karachi, big test begins before Bangladesh series-PCB
  • کھیل

پاکستان ٹیم کا کراچی میں کیمپ، بنگلا دیش سیریز سے پہلے بڑا امتحان شروع

Composed Babar guides Zalmi to sixth PSL win against subdued Gladiators-PSL
  • کھیل

بابر اعظم کی 100ویں ففٹی، پشاور زلمی نے کوئٹہ کو شکست دیدی

English county club Yorkshire sign Pakistani fast bowler Hasan Ali-X
  • کھیل

انگلش کاؤنٹی کلب یارک شائرنے پاکستان کے فاسٹ بولرحسن علی کو سائن کر لیا

یہ بھی پڑہیے

Washington meeting: IMF praises, prospects of restoring global confidence in Pakistan's economy bright
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

واشنگٹن اجلاس:آئی ایم ایف کی تعریف، پاکستان کی معیشت پر عالمی اعتماد بحال ہونے کے امکانات روشن

Important meeting with Saudi leadership, Prime Minister thanks for economic cooperation—peace and defense partnership further strengthened
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سعودی قیادت سے اہم ملاقات، وزیراعظم کا معاشی تعاون پر شکریہ—امن و دفاعی شراکت مزید مضبوط

Asim Munir holds important meetings in Tehran, Pakistan mobilizes to reduce Iran-US tensions
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

تہران میں عاصم منیر کی اہم ملاقاتیں ، ایران-امریکا کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان متحرک

Pakistan team's camp in Karachi, big test begins before Bangladesh series-PCB
  • کھیل

پاکستان ٹیم کا کراچی میں کیمپ، بنگلا دیش سیریز سے پہلے بڑا امتحان شروع

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Washington meeting: IMF praises, prospects of restoring global confidence in Pakistan's economy bright
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

واشنگٹن اجلاس:آئی ایم ایف کی تعریف، پاکستان کی معیشت پر عالمی اعتماد بحال ہونے کے امکانات روشن

Important meeting with Saudi leadership, Prime Minister thanks for economic cooperation—peace and defense partnership further strengthened
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سعودی قیادت سے اہم ملاقات، وزیراعظم کا معاشی تعاون پر شکریہ—امن و دفاعی شراکت مزید مضبوط

Asim Munir holds important meetings in Tehran, Pakistan mobilizes to reduce Iran-US tensions
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

تہران میں عاصم منیر کی اہم ملاقاتیں ، ایران-امریکا کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان متحرک

Trump claims Iran war in final stages, important talks expected in Pakistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ آخری مرحلے میں، پاکستان میں اہم مذاکرات متوقع

UAE Debt Repayment Government Prepares Emergency Financial Plan
  • Top News
  • پاکستان

یو اے ای قرض واپسی: حکومت کا ہنگامی مالی پلان تیار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.