Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • امریکہ
  • پاکستان

ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امریکی صدر سے معافی کی اپیل کردی، برطانوی میڈیا کا دعویٰ

Pakistani-scientists-Dr-A-008

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی نے صدر جو بائیڈن سے معافی کی اپیل کر دی۔

برطانوی نشریاتی ادارے ’اسکائی نیوز‘ نے رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ پاکستانی نیورو سائنسدان نے بتایا کہ امید ہے کہ انہیں چھوڑ دیا جائے گا کیونکہ ’نئے شواہد‘ سامنے آنے سے ان کی بے گناہی کا اندازہ ہو سکتا ہے۔

ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے اپنے وکیل کے ذریعے خصوصی طور پر اسکائی نیوز کو بتایا کہ مجھے امید ہے کہ ایک دن جلد ہی مجھے رہا کر دیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ’میں، ناانصافی کا شکار ہوں، ہر دن اذیت ہے، یہ آسان نہیں ہے، مزید کہا کہ انشا اللہ ایک دن میں اس عذاب سے آزاد ہو جاؤں گی۔

ڈاکٹر صدیقی کے وکیل کلائیو اسٹافورڈ اسمتھ نے سبکدوش ہونے والے امریکی صدر جو بائیڈن سے معافی کا مطالبہ کیا اور انہیں 76 ہزار 500 الفاظ پر مشتمل ڈوزیئر بھی پیش کیا ہے۔

اسکائی نیوز کا کہنا تھا کہ انہوں نے ڈوزیئر دیکھا ہے، تاہم ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق تمام دعووں کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں کرسکے۔

رپورٹ کے مطابق صدر جو بائیڈن کے پاس درخواست پر غور کرنے کے لیے پیر کو ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف برداری تک کا وقت ہے، انہوں نے 39 ملزمان کی سزاؤں کا معاف جبکہ 3 ہزار 989کی کم کیں۔

Tags: اسکائی نیوز امریکا ڈاکٹرعافیہ صدیقی صدر جو بائیڈن قید معافی کی اپیل

Post navigation

Previous: عالمی بینک کا پاکستان کے ترقیاتی شراکت داروں کے ساتھ روابط کو بہتر بنانے پر زور
Next: نائجیریا میں آئل ٹینکر دھماکے میں 70 افراد ہلاک

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Action in international waters, reaction against Israel is sharp, Turkey accuses Israel of ‘piracy’
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

بین الاقوامی پانیوں میں کارروائی، اسرائیل کے خلاف ردعمل تیز، ترکیہ کا اسرائیل پر ‘قزاقی’ کا الزام

New twist on Hormuz crisis, US diplomatic campaign, Iran's strong response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز بحران پر نیا موڑ، امریکا کی سفارتی مہم، ایران کا سخت ردعمل

یہ بھی پڑہیے

FIFA's historic decision: Afghan refugee women's football team allowed to participate in international competitions-X
  • کھیل

فیفا کا تاریخی فیصلہ: افغان مہاجر خواتین فٹبال ٹیم کو عالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Action in international waters, reaction against Israel is sharp, Turkey accuses Israel of ‘piracy’
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

بین الاقوامی پانیوں میں کارروائی، اسرائیل کے خلاف ردعمل تیز، ترکیہ کا اسرائیل پر ‘قزاقی’ کا الزام

New twist on Hormuz crisis, US diplomatic campaign, Iran's strong response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز بحران پر نیا موڑ، امریکا کی سفارتی مہم، ایران کا سخت ردعمل

Republicans win in Senate, giving Trump a free hand to take possible action against Cuba
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

سینیٹ میں ریپبلکنز کی جیت، ٹرمپ کو کیوبا پر ممکنہ کارروائی کی کھلی چھوٹ

Iran-US conflict intensifies, Trump rejects new peace proposal
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا تنازع شدت اختیار کر گیا، ٹرمپ نے نئی امن تجویز مسترد کر دی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.