Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

بنڈس لیگا: بائر لیورکوزن کی بوروسیا ڈورٹمنڈ کو 3-2 سے شکست

1 minute read
Bundesliga: Bayer Leverkusen defeats Borussia Dortmund 3-2

Bundesliga: Bayer Leverkusen defeats Borussia Dortmund 3-2 Photo-AFP

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائر لیورکوسن نے بنڈس لیگا میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بوروسیا ڈورٹمنڈ کو شکست دی اور ٹیبل لیڈر بائرن میونخ سے صرف ایک پوائنٹ کے فرق سے دوسرے نمبر پر آگیا۔

ڈورٹمنڈ، جو اس سیزن میں اپنے ہوم گراؤنڈ پر ناقابل شکست رہا تھا، لیورکوزن کی جارحانہ شروعات کے سامنے بے بس نظر آیا۔ میچ کے آغاز میں ہی، نیتھن ٹیلا نے محض 24 سیکنڈ کے اندر شاندار ہاف والی کے ذریعے پہلا گول کر دیا۔ اس کے سات منٹ بعد، پیٹرک شِک نے پیرو ہنکاپی کے کراس پر ایک اور گول کر کے لیورکوزن کی برتری کو دگنا کر دیا۔

ڈورٹمنڈ کی جانب سے، جیمی گیٹنز نے لیورکوسزن کی دفاعی غلطی کا فائدہ اٹھا کر 11ویں منٹ میں ایک گول اسکور کیا اور ڈورٹمنڈ کے لیے امید کی کرن روشن کی۔ لیکن لیورکوزن نے جلد ہی اپنی برتری بحال کر لی۔ پیٹرک شِک نے اپنا دوسرا گول کرتے ہوئے ٹیم کو دوبارہ دو گول کی برتری دلائی۔

Leverkusen stun hosts Dortmund 3-2 to close on leaders Bayern
Leverkusen stun hosts Dortmund 3-2 to close on leaders Bayern
Photo-Reuters

میچ کے آخری لمحات میں، ویڈیو اسسٹنٹ ریفری (وی اے آر) کے فیصلے کے تحت لیورکوزن کے ایڈمنڈ تاپسوبا کو فاؤل کرنے پر ڈورٹمنڈ کو پنالٹی دی گئی۔ سرہاؤ گیریسی نے اس پنالٹی کو گول میں تبدیل کر کے اسکور 3-2 کردیا، لیکن ڈورٹمنڈ مزید گول کرنے میں ناکام رہا۔

ڈورٹمنڈ نے میچ کے دوران گیند پر 70 فیصد سے زائد قبضہ برقرار رکھا اور زیادہ مواقع پیدا کیے، لیکن ان کی کوششیں بے سود رہیں اورمیچ کا اختتام لیورکوسن کی 3-2 کی برتری کے ساتھ ہوا۔

اس جیت کے بعد بائر لیورکوزن بنڈس لیگا ٹیبل میں بائرن میونخ سے صرف ایک پوائنٹ پیچھے آ گیا، حالانکہ انہوں نے ایک میچ زیادہ کھیلا ہے۔ دوسری جانب، بوروسیا ڈورٹمنڈ چھٹے نمبر پر ہے اور ٹاپ پوزیشن سے 11 پوائنٹس دور ہے، جس سے ان کی ٹائٹل کی امیدوں کو شدید دھچکا لگا ہے۔

Bundesliga standings
Bundesliga standings

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو فٹبال اردو کھیل بائر لیور کوزن فٹ بال کلب بورسیا ڈورٹمنڈ فٹ بال کلب جرمن بنڈس لیگا فٹبال اپڈیٹ کھیل کھیل کی اردو خبر

Post navigation

Previous: پاکستان کے سابق کوچ مکی آرتھر کو برطانیہ میں نیا عہدہ مل گیا
Next: پاکستان کے محمد آصف نے تیسری سارک اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

Pakistan, Argentina likely to hold friendly football match-X
  • کھیل

پاکستان، ارجنٹائن میں فرینڈلی فٹبال میچ کا امکان

Former Afghanistan cricketer Shapoor Zadran admitted to hospital in critical condition, Shahid Afridi offers help-X
  • کھیل

افغانستان کے سابق کرکٹر شاپور زدران تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل، شاہد آفریدی کی مد د کی پیشکش

Pakistan squad announced for Test series against Bangladesh-PCB
  • کھیل

بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان

یہ بھی پڑہیے

Pakistan, Argentina likely to hold friendly football match-X
  • کھیل

پاکستان، ارجنٹائن میں فرینڈلی فٹبال میچ کا امکان

Former Afghanistan cricketer Shapoor Zadran admitted to hospital in critical condition, Shahid Afridi offers help-X
  • کھیل

افغانستان کے سابق کرکٹر شاپور زدران تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل، شاہد آفریدی کی مد د کی پیشکش

Pakistan squad announced for Test series against Bangladesh-PCB
  • کھیل

بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان

Russia warns Europe Intervention in Ukraine war could have serious consequences
  • Top News
  • بین الاقوامی

روس کا یورپ کو انتباہ: یوکرین جنگ میں مداخلت کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Russia warns Europe Intervention in Ukraine war could have serious consequences
  • Top News
  • بین الاقوامی

روس کا یورپ کو انتباہ: یوکرین جنگ میں مداخلت کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں

Consequences of unsafe treatment Increase in HIV cases among children in the city
  • Editor's Pick
  • Top News
  • پاکستان

غیر محفوظ علاج کا خمیازہ: شہر میں بچوں میں ایچ آئی وی کیسز میں اضافہ

The sea is open, the front is hot US blockade remains, agreement is close
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

سمندر کھلا، محاذ گرم: امریکہ کی ناکہ بندی برقرار، معاہدہ قریب

Global pressure against Israel increases, calls for strict measures from the European Union
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے خلاف عالمی دباؤ میں اضافہ، یورپی یونین سے سخت اقدامات کا مطالبہ

Prime Minister Shehbaz Sharif arrives in Antalya, important meetings with world leadership expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف انطالیہ پہنچ گئے، عالمی قیادت سے اہم ملاقاتیں متوقع

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.