Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان
  • چین

پاکستان اور چین کی سدا بہار تزویراتی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے، وزیراعظم

shehbaz

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی سدا بہار تذویراتی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے، پاکستان اور چین کے درمیان ترقی وخوشحالی کے بے پناہ مواقع ہیں، دونوں ملک عالمی امن و خوشحالی کے لیے مل کر کام کرسکتے ہیں۔

اسلام آباد میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور چین کے بانی ماؤزے تُنگ کے مجسموں کی نقاب کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ چین کے عوام کے لیے پاکستان دوسرا گھر ہے، پاکستان اور چین کے درمیان دہائیوں پر محیط تعلقات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان باہمی اشتراک اور دیرینہ تعلقات ہیں، عالمی امن و خوشحالی کے لیے پاکستان اور چین مل کر کام کرسکتے ہیں،پاکستان اور چین کے درمیان ترقی وخوشحالی کے بے پناہ مواقع ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ زرعی شعبے میں اعلیٰ تعلیم کے لیے اگلے ماہ گریجویٹس چین جارہے ہیں،انہوں نے کہا کہ پاکستان وادی سندھ کی قدیم ترین تاریخ کا مسکن ہے۔

اس سے قبل معروف چینی مجسمہ ساز ماسٹر یو آن نے کہا کہ قائد اعظم اور ماؤزے تنگ عظیم لیڈر تھے، انہوں نے کہا کہ سی پیک کے 10سال پورے ہونے پر مجسموں کا تحفہ میرے لیے باعث فخر ہے، انہوںے کہا کہ قائد اعظم اور ماؤزے تنگ کی عظمت نے ان کے مجسمے بنانے پر مجبور کیا۔

Tags: بے پناہ مواقع پاکستان اور چین ترقی وخوشحالی سدا بہار تذویراتی شراکت داری عالمی امن و خوشحالی مل کر کام نئی بلندیوں وزیرِ اعظم شہباز شریف

Post navigation

Previous: روس کا اپنے اعلیٰ افسران و اہلخانہ کے قتل کی یوکرینی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ
Next: افغان سرحدی علاقوں میں بہت احتیاط اور انٹیلیجنس اطلاعات کے بعد آپریشن کیا، دفترخارجہ

Mark Haq has given new recognition to Pakistan's strength and prestige in the world Ishaq Dar
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

مارکۂ حق نے دنیا میں پاکستان کی طاقت اور وقار کو نئی پہچان دی: اسحاق ڈار

Trump's sudden U-turn, Project Freedom halted over Gulf opposition
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اچانک یوٹرن، خلیجی مخالفت پر پروجیکٹ فریڈم روک دیا گیا

Pakistan's stance prevails, the world rejects Indian narrative
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

پاکستان کا مؤقف غالب، دنیا نے بھارتی بیانیہ مسترد کر دیا

یہ بھی پڑہیے

Mark Haq has given new recognition to Pakistan's strength and prestige in the world Ishaq Dar
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

مارکۂ حق نے دنیا میں پاکستان کی طاقت اور وقار کو نئی پہچان دی: اسحاق ڈار

Iran-US tensions, alarm bells for Dubai's economy and tourism
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکہ کشیدگی، دبئی کی معیشت اور سیاحت کیلئے خطرے کی گھنٹی

Trump's sudden U-turn, Project Freedom halted over Gulf opposition
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اچانک یوٹرن، خلیجی مخالفت پر پروجیکٹ فریڈم روک دیا گیا

PCB announces home ODI series against Australia-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز کا اعلان کر دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Mark Haq has given new recognition to Pakistan's strength and prestige in the world Ishaq Dar
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

مارکۂ حق نے دنیا میں پاکستان کی طاقت اور وقار کو نئی پہچان دی: اسحاق ڈار

Iran-US tensions, alarm bells for Dubai's economy and tourism
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکہ کشیدگی، دبئی کی معیشت اور سیاحت کیلئے خطرے کی گھنٹی

Trump's sudden U-turn, Project Freedom halted over Gulf opposition
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اچانک یوٹرن، خلیجی مخالفت پر پروجیکٹ فریڈم روک دیا گیا

Trump's important announcement, hopes for a deal with Iran, announcement of temporary suspension of Project Freedom
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اہم اعلان، ایران سے معاہدے کی امید ، پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان

New dispute in the Strait of Hormuz Iran accuses the US of attacking passenger ships and killing 5 civilians
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں نیا تنازع: ایران کا امریکا پر مسافر کشتیوں پر حملے اور 5 شہری ہلاکتوں کا الزام

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.