Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ یاسر پیرزادہ کی تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

Appointment of DG Pakistan Sports Board challenged in Islamabad High Court

Appointment of DG Pakistan Sports Board challenged in Islamabad High Court

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پاکستان سپورٹس بورڈ یاسر پیرزادہ کی تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔

رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کردہ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ سابق ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کی برطرفی کے بعد عہدہ خالی ہوا تھا۔ لیکن قانونی کارروائی کے بغیر ہی نئی تعیناتی کر دی گئی۔

ایڈیشنل سیکرٹری آئی پی سی ظہور احمد کو بطور ڈی جی پی ایس بی کا ایڈیشنل چارج دیا گیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ ڈی جی پی ایس بی کی تعیناتی کے لیے عہدہ خالی ہونے کے بعد 60 دنوں میں اسامی مشتہر کرنا ضروری ہے، مروجہ طریقہ کار اور قانونی تقاضے پورے کیے بغیر یاسر پیرزادہ کو ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ لگا دیا گیا، بے قاعدگی کو قانونی کور دینے کے لیے پی ایس بی کے آئین میں ڈی جی کی تعیناتی سے متعلق شق میں ترمیم تجویز کی گئی۔

عدالت سے درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں پاکستان سپورٹس بورڈ کے آئین میں ترمیم تجویز کی گئی جو کورم کے تحت نہیں تھی، یاسر پیرزادہ کو بطور ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن کاالعدم قرار دیا جائے اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈی جی کی تعیناتی کے لیے رولز کے مطابق اسامی مشتہر کر کے تعیناتی کا حکم دیا جائے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل اسلام آباد ہائی کورٹ پاکستان اسپورٹس بورڈ ڈی جی پی ایس بی یاسر پیرزادہ کھیل کھیل کی اردو خبر

Post navigation

Previous: گیبریل جیسس کی ہیٹ ٹرک آرسنل کاراباؤ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
Next: چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے ہائبرڈ ماڈل کی منظوری، رپورٹ

Virat Kohli's brilliant batting, Royal Challengers Bangalore won the IPL title for the second time in a row-IPL(FB)
  • کھیل

ویرات کوہلی کی شاندار بیٹنگ، رائل چیلنجرز بنگلور نے مسلسل دوسری بار آئی پی ایل ٹائٹل جیت لیا

Pakistan Women's Team suffers second consecutive defeat in tri-nation series-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن ٹیم کو تین ملکی سیریز میں مسلسل دوسری ناکامی

Nepal creates new history by scoring 313 runs in T20 International cricket-AFP
  • کھیل

نیپال نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں 313 رنز بنا کر نئی تاریخ رقم کر دی

یہ بھی پڑہیے

Proposal for extraordinary defense cooperation with Israel in the US, debate intensifies in Congress
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں اسرائیل کے ساتھ غیر معمولی دفاعی تعاون کی تجویز، کانگریس میں بحث تیز

EU top diplomat Kaya Kalas visits Pakistan Discusses trade, cooperation and strategic issues
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

یورپی یونین کی اعلیٰ سفارتکار کایا کالاس کا پاکستان دورہ: تجارت، تعاون اور اسٹریٹجک امور پر بات چیت

Tensions rise in Lebanon, Israel declares Beaufort Fort part of security zone
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں کشیدگی میں اضافہ، اسرائیل نے بیوفورٹ قلعے کو سکیورٹی زون کا حصہ قرار دے دیا

US attacks on Iranian military targets, Iran claims to have targeted US base
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کے ایرانی فوجی اہداف پر حملے، ایران کا امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Tensions rise in Lebanon, Israel declares Beaufort Fort part of security zone
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں کشیدگی میں اضافہ، اسرائیل نے بیوفورٹ قلعے کو سکیورٹی زون کا حصہ قرار دے دیا

US attacks on Iranian military targets, Iran claims to have targeted US base
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کے ایرانی فوجی اہداف پر حملے، ایران کا امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.