Wednesday, December 25, 2024
Homeچینڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیوڈ پرڈو کو چین کیلئے سفیر نامزد کر دیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیوڈ پرڈو کو چین کیلئے سفیر نامزد کر دیا

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق سینیٹر ڈیوڈ پرڈو کو چین کے لیے سفیر نامزد کر دیا ہے۔

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چین کے سفیر کے لیے ان کا انتخاب ڈیوڈ پرڈو ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ڈیوڈ پرڈو خطے میں امن برقرار رکھنے کے لیے اُن کی حکمتِ عملی کے نفاذ اور چینی رہنماؤں کے ساتھ کام کرنے کے نتیجہ خیز تعلقات میں اہم کردار ادا کریں گے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیوڈ پرڈو کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے ہے، وہ 2015ء سے 2021ء تک سینیٹر رہے۔

واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پہلی حکومت میں ریاست آئیوا کے گورنر ٹیری برینسٹڈ کو چین کا سفیر نامزد کیا تھا۔

Latest articles

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹکٹ کی فروخت سے متعلق اپ ڈیٹ فراہم کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل...

پاکستان کی افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان کے کیمپوں پر بمباری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لڑاکا طیاروں...

چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے معاہدے پر چیئرمین پی سی بی کا خوشی کا اظہار

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی...

آسٹریلیا کے عثمان خواجہ نے پی ایس ایل 2025 کے ڈرافٹ کیلئے سائن اپ کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے ٹاپ آرڈر بلے باز عثمان خواجہ،...

More like this