Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

لالیگا: ریال میڈرڈ کو ایتھلیٹک بلباؤ کے ہاتھوں 2-1 سے شکست

1 minute read
Athletic Bilbao 2-1 Real Madrid

Athletic Bilbao 2-1 Real Madrid Photo-Getty images

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ریال میڈرڈ کو اسپینش لا لیگا میں ایتھلیٹک بلباؤ کے خلاف 2-1 کی شکست کا سامنا کرنا پڑا، لیکن جوڈ بیلنگھم نے اپنی شاندار فارم جاری رکھتے ہوئے ریال میڈرڈ کے لیے ایک اہم گول کیا۔

Jude Bellingham scores but Real Madrid lose in La Liga
Jude Bellingham scores but Real Madrid lose in La Liga
Photo-Getty Images

میچ کے 78ویں منٹ میں، بیلنگھم نے گول کیپر جولن ایگریریزابالا کی غلطی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے برابری کا گول کیا جس سے جیت کی امید پیدا ہوئی لیکن ہوم ٹیم نے دباؤمزید بڑھایا۔ ریال میڈرڈ کے نئے گول کیپر تھیباؤٹ کورٹوئس نےسیو کرنے میں غلطی کی جس سے فیڈریکو والورڈے نے گیند کو گول میں پہنچا دیا۔ اس گول نے ایتھلیٹک بلباؤ کو ایک قیمتی جیت دلائی اور ریال میڈرڈ کی لا لیگا کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا اور یہ شکست انہیں لا لیگا میں بارسلونا سے چار پوائنٹس پیچھے لے گئی۔
Athletic Bilbao 1-2 Real Madrid: Mbappe's penalty miss proves costly
Athletic Bilbao 1-2 Real Madrid: Mbappe’s penalty miss proves costly
Photo-AP

قبل ازیں، کائلان ایمباپے پنالٹی سے گول کرنے میں ناکام رہے۔ ریال میڈرڈ کے کوچ کارلو انسیلوٹی نے ایمباپے کی کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی بہترین فارم میں نہیں ہیں لیکن 10 گول کر چکے ہیں اور بہتری کے لیے کام کر رہے ہیں۔

spain la liga standings
spain la liga standings
Tags: اردو انٹرنیشنل اردو فٹبال اردو کھیل اسپینش لالیگا ایتھلیٹک بلباؤ فٹ بال کلب ریال میڈرڈ فٹ بال کلب فٹبال اپڈیٹ کھیل کھیل کی اردو خبر

Post navigation

Previous: نوجوان صحافی و اینکرپرسن مزمل حسین شاہ کے گھر پر مسلح افراد کا حملہ، ہوائی فائرنگ
Next: بحریہ ٹاؤن کا دبئی میں ایک بڑا بین الاقوامی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Former New Zealand captain Kane Williamson announces retirement from international cricket-AFP
  • کھیل

نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کین ولیمسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

FIFA World Cup 2026: USA's stunning victory, Canada and Bosnia's match tied-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026: امریکا کی شاندار فتح، کینیڈا اور بوسنیا کا میچ برابر

یہ بھی پڑہیے

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Former New Zealand captain Kane Williamson announces retirement from international cricket-AFP
  • کھیل

نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کین ولیمسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

FIFA World Cup 2026: USA's stunning victory, Canada and Bosnia's match tied-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026: امریکا کی شاندار فتح، کینیڈا اور بوسنیا کا میچ برابر

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.