Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

پنجاب میں لاکھوں ایکڑ پر ’زرعی جنگل‘ لگانے کا فیصلہ

Forest

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمۂ ماحولیات پنجاب نے لاکھوں ایکڑ زمین پر ’زرعی جنگل‘ لگانے کا فیصلہ کر لیا۔

اس حوالے سے ترجمان کا کہنا ہے کہ زرعی جنگل سے فضائی آلودگی کا خاتمہ ہو گا اور آکسیجن کی مقدار بڑھے گی، منصوبہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے مختصر، درمیانی اور طویل المدتی وژن کا حصہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ سرکاری اور نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں درختوں کی تعداد بھی بڑھائی جائے گی، لاہور کے گردونواح میں درختوں کا وسیع حفاظتی دائرہ بنانے پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ خراب گاڑیاں نہیں چلنے دیں گے، گاڑی کا سرٹیفائیڈ ہونا لازمی ہے، اسموگ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے صنعتی یونٹس اور بھٹوں پر چھاپے جاری ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسموگ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اب تک 14 صنعتی یونٹ سیل اور 8 پرچے درج کیے گئے ہیں۔

Tags: زرعی جنگل طویل المدتی وژن فضائی آلودگی کا خاتمہ لاکھوں ایکڑ زمین محکمۂ ماحولیات پنجاب نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں وزیر اعلیٰ پنجاب

Post navigation

Previous: وزیراعلیٰ مریم نواز سے اب کبھی ملاقات نہیں کروں گا، گورنر پنجاب
Next: یقین رکھیں ہم اسرائیل سے بدلہ لیں گے: پاسداران انقلاب

Decisive stage in Islamabad Second round of US-Iran talks nears, Iranian participation still uncertain
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں فیصلہ کن مرحلہ؟ امریکا–ایران مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ قریب، ایرانی شرکت تاحال غیر یقینی

Consequences of unsafe treatment Increase in HIV cases among children in the city
  • Editor's Pick
  • Top News
  • پاکستان

غیر محفوظ علاج کا خمیازہ: شہر میں بچوں میں ایچ آئی وی کیسز میں اضافہ

The sea is open, the front is hot US blockade remains, agreement is close
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

سمندر کھلا، محاذ گرم: امریکہ کی ناکہ بندی برقرار، معاہدہ قریب

یہ بھی پڑہیے

Heartbreaking shooting in America 8 innocent children killed, suspect killed in police encounter
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکا میں دل دہلا دینے والی فائرنگ: 8 معصوم بچے جاں بحق، ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا

Babar Azam equals Virat Kohli's record in T20 cricket-X
  • کھیل

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا

Decisive stage in Islamabad Second round of US-Iran talks nears, Iranian participation still uncertain
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں فیصلہ کن مرحلہ؟ امریکا–ایران مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ قریب، ایرانی شرکت تاحال غیر یقینی

Babar Azam's record-breaking century helps Peshawar Zalmi defeat Quetta by 118 runs-PSL
  • کھیل

بابر اعظم کی ریکارڈ ساز سنچری،پشاور زلمی نے کوئٹہ کو 118 رنز سے شکست دیدی

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Heartbreaking shooting in America 8 innocent children killed, suspect killed in police encounter
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکا میں دل دہلا دینے والی فائرنگ: 8 معصوم بچے جاں بحق، ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا

Decisive stage in Islamabad Second round of US-Iran talks nears, Iranian participation still uncertain
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں فیصلہ کن مرحلہ؟ امریکا–ایران مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ قریب، ایرانی شرکت تاحال غیر یقینی

Russia warns Europe Intervention in Ukraine war could have serious consequences
  • Top News
  • بین الاقوامی

روس کا یورپ کو انتباہ: یوکرین جنگ میں مداخلت کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں

Consequences of unsafe treatment Increase in HIV cases among children in the city
  • Editor's Pick
  • Top News
  • پاکستان

غیر محفوظ علاج کا خمیازہ: شہر میں بچوں میں ایچ آئی وی کیسز میں اضافہ

The sea is open, the front is hot US blockade remains, agreement is close
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

سمندر کھلا، محاذ گرم: امریکہ کی ناکہ بندی برقرار، معاہدہ قریب

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.