احد چیمہ آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں بری

0
54
‏تصویر: پی ٹی سی ایل ویب سائٹ
‏تصویر: پی ٹی سی ایل ویب سائٹ

احد چیمہ آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں بری

احتساب عدالت نے احد خان چیمہ کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں بری کردیا ہے۔

نیب کی جانب سے عدالت میں رپورٹ پیش کی گئی کہ احد چیمہ کے آمدن سے زائد اثاثوں کے ثبوت نہیں ملے۔ عدالت نے الزام ثابت نہ ہونے پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے بری کر دیا