Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

فلپائن نے بغیر آئی ایم ایف پاکستان جیسی صورتحال سے چھٹکارا پایا: سابق گورنر اسٹیٹ رضا باقر

18072707bbbd3b3

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ 20 سال میں پہلی مرتبہ پرائمری سر پلس ہونا بڑی بات ہے۔

کراچی میں فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے رضا باقر نے کہا کہ بار بار بحران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے سبب آتا ہے، مالی خسارہ تجارتی خسارے کا سبب بنتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دیکھنا چاہیے کہ باقی ملکوں نے اس صورتِ حال پر کیسے قابو پایا، فلپائن نے پاکستان جیسی صورتِ حال سے چھٹکارا پایا۔

رضا باقر کا کہنا ہے کہ 21 فلپائنی معیشت دانوں نے اصلاحات پر قومی اتفاق کیا تھا، فلپائن میں یہ اصلاحات آئی ایم ایف کے بغیر مقامی سطح پر کی گئیں اور کامیابی ہوئیں۔

سابق گورنر اسٹیٹ بینک نے یہ بھی کہا کہ صرف خسارے پر قابو پانے سے کام نہیں چلے گا، صنعتی پالیسی لانا ہو گی۔

Tags: پرائمری سر پلس رضا باقر سابق گورنر اسٹیٹ بینک فلپائن فیوچر سمٹ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے

Post navigation

Previous: خالد خان خٹک قومی انسداد دہشت گردی اتھارٹی (نیکٹا) کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر
Next: دفاعی چیمپیئن نوواک جوکووچ انجری کے باعث اے ٹی پی فائنلز سے دستبردار

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

India's agenda in Afghanistan is to destabilize Pakistan, Pakistan's position in the Security Council
  • Afghanistan
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

افغانستان میں بھارت کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف

یہ بھی پڑہیے

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.