اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ 20 سال میں پہلی مرتبہ پرائمری سر پلس ہونا بڑی بات ہے۔ کراچی میں فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے رضا باقر نے کہا کہ بار بار بحران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے سبب آتا ہے، مالی خسارہ تجارتی خسارے کا سبب […]
