Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

افغانستان اے نے سری لنکا اے کو شکست دے کر پہلا ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ جیت لیا

Afghanistan A defeated Sri Lanka A to win the first Emerging T20 Asia Cup-ACC

Afghanistan A defeated Sri Lanka A to win the first Emerging T20 Asia Cup-ACC

افغانستان اے نے سری لنکا اے کو شکست دے کر پہلا ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ جیت لیا

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اتوار کو افغانستان اے نے سری لنکا اے کو 7 وکٹ سے شکست دے کر پہلا ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ جیت لیا۔

عمان کے شہر الامیرات میں ہونے والے فائنل میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے شکست دی۔

سری لنکا اے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان اے کو 134 رنز کا ہدف دیا اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 133 رنز بنائے سہان آراچیگے نے ناقابل شکست 64 رنز بنائے۔

افغانستان اے کی جانب سے بلال سمیع نے 3 اور غضنفر نے 2 وکٹ حاصل کیں۔

Sadiq Ullah-ACC
Sadiq Ullah-ACC

افغانستان اے نے ہدف 18.1 اوورز میں حاصل کر لیا صادق اللہ نے 55 گیندوں پر ناقابل شکست 55 رنز بنائے جس میں ایک چھکا اور3 چوکے شامل تھے۔

کریم جنت نے 33، درویش رسولی نے 24 اور محمد اسحاق نے 16 رنز بنائے۔

سری لنکا اے کے سہان، دوشن ہیمانتھا اور ایشان ملنگا نے ایک وکٹ حاصل کی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل افغانستان اے بمقابلہ سری لنکا اے ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ

Post navigation

Previous: پی سی بی کے چئیرمین نے فخر زمان کو سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر کرنے کی وجہ بتا دی
Next: گیری کرسٹن پر پی سی بی کو بلیک میل کرنے کا الزام

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Great news from IMF Path to approval of $1.2 billion tranche for Pakistan paved
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری: پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی راہ ہموار

یہ بھی پڑہیے

Tehran's command structure affected, details of the assassinations of important figures revealed
  • Editor's Pick
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

تہران کی کمانڈ اسٹرکچر متاثر، اہم شخصیات کی شہادتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

PSL 11: Karachi Kings beat Quetta Gladiators by 14 runs-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل11: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دیدی

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Great news from IMF Path to approval of $1.2 billion tranche for Pakistan paved
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری: پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی راہ ہموار

Missile and drone attack on Riyadh failed, Saudi air defense averted major threat
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ریاض پر میزائل و ڈرون حملہ ناکام، سعودی فضائی دفاع نے بڑا خطرہ ٹال دیا

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.