Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

آدم سید نے بحرین امیچور اوپن گالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

1 minute read
Adam Syed won the Bahrain Amateur Open Golf Championship title-Files

Adam Syed won the Bahrain Amateur Open Golf Championship title-Files

آدم سید نے بحرین امیچور اوپن گالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق راولپنڈی گالف کلب کے آدم سید نے ٹورنامنٹ میں اپنی شاندار کارکردگی کے ذریعے بحرین امیچور اوپن گالف چیمپئن شپ جیت لی، تین راؤنڈز اور 54 ہولز کے بعد -13 کے اسکور کے ساتھ ٹاپ پر رہے۔

ان کےٹوٹل 203 اسٹروک (68, 67, 68) نے اسے اپنے قریب ترین حریف جے ملانے سے آگے رکھا جس نے ٹورنامنٹ کا اختتام -9 (207) پر کیا۔

آدم 30 اکتوبر سے 3 نومبر 2024 کو شیڈول لاہور میں ہونے والی گیریسن اوپن گالف چیمپئن شپ سے اپنے پیشہ ورانہ کیریئر کا آغاز کریں گے وہ اپنے پہلے ایونٹ کے لیے آج لاہور پہنچنے والے ہیں۔

بحرین امیچور اوپن میں ان کی جیت نے نہ صرف ان کی تعریفوں میں اضافہ کیا بلکہ انہیں ڈی پی ورلڈ ٹور میں جگہ اور کنگ حمد ٹرافی کی دعوت بھی دی یہ کامیابی پاکستان کی گالفنگ کمیونٹی کی بڑھتی ہوئی طاقت کی عکاسی کرتی ہے اور ملک میں گولفرز کے خواہشمندوں کے لیے ایک تحریک کا کام کرتی ہے۔

پاکستان گالف فیڈریشن نے آدم کو ان کی کامیابی پر مبارکباد دی اور پیشہ ورانہ گالف میں ان کی مسلسل کامیابیوں کی امید ظاہر کی۔

Post navigation

Previous: آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے ہماری جماعت کے سینیٹرز استعفیٰ دے دیں، اختر مینگل
Next: پاکستان اور بھارت دوطرفہ مذاکرات کا دائرہ کار خود طے کریں: امریکہ

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

FIFA Series: Pakistan Women's historic 0-8 victory over Turks and Caicos Islands-FIFA
  • کھیل

فیفا سیریز: پاکستان ویمنز کی ترکس اینڈ کیکوس آئی لینڈز کے خلاف 0-8 سے تاریخی فتح

Peshawar Zalmi defeated Karachi Kings by a record margin of 159 runs-PSL
  • کھیل

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 159 رنز کے ریکارڈ مارجن سے شکست دیدی

یہ بھی پڑہیے

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Iran does not want war, but there will be no compromise on rights: Supreme Leader
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ نہیں چاہتا مگر حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.