Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو کال لیک

white (8)

بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو کال لیک

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وکیل لطیف کھوسہ کے درمیاں ٹیلی فون پر ہونے والی بات مبینہ طور پر لیک ہوگئی ، اس کال میں عرمان خان کی اہلیہ بشریی بی بی عمران خان کے وکیل سے بات کرتے ہوئے عمران خان کی بہنوں سے متعلق کہہ رہی ہیں کہ عمران خان سے ملاقات کے دوران وہان عمران خان کی بہنیں بھی موجود تھیں جس وجہ سے وہاں اچھا خاصہ مسئلہ پڑ گیا تھا اور وہاں کافی سارا ایشو کھڑا ہو گیا تھا .

بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ میں حیران رہ گئی تھی پھر میں نے زیادہ مناسب سمجھا ہی نہیں کہ میں عمران خان کی بہنوں سے زیادہ بات کروں .انہوں نے کہا کہ مین نے عمران خان کو کہہ دیا کہ میرے تو سارے کیسز وہیلطیف کھوسہ لڑیں گے جو میں نہیں سمجھوں گی کہ یہ معاملہ لیٹ ہو رہا ہے تو وہ میں انہی کو دوں گی .

عمران کان کی بہنوں سے متعلق بات کرتے ہوئےبشریٰ بی بی نے کہا کہ عمران کی بہنیں کہتی ہیں کہ لطیف کھوسہ نے ان کے ساتھ بدتمیزی کی ہے ،عمران کی بہنوں نے کہا کہ لطیف کھوسہ نے ہمارے ساتھ اتنی بدتمیزی کی ہے کہ ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ کسی کی ہمت ہو اتنی .

بشریٰ بی بی نے کہا کہ میں نے ان کو کہا کہ آپ کو کیا ضرورت تھی ان کے آفس جانے کی تو وہ کہتیں کہ ہمیں کھوسہ کی بیوی نے کہا تھا کہ آپ لطیف کو مل لیں.

لطیف کھوسہ نے کہا کہ میں بدتمیزی کرنے والا ہوں ہی نہیں میں نے ضرور یہ کہا ہے کہ دیکھیں بار بار اپ پلیز مت عمران کو انسسٹ کریں ،آپ مجھے فالواپ کرنے دیں.

Post navigation

Previous: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان آج متوقع
Next: نوازشریف کی فوری بریت کے بعد ان کے لاڈلے ہونے میں کوئی شک باقی نہیں،پرویز الہیٰ

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

یہ بھی پڑہیے

FIFA World Cup: Sweden defeats Tunisia 1-5-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: سویڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

FIFA World Cup: Japan and Netherlands draw 2-2 in thrilling match, Germany and Ivory Coast win-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: جاپان اور نیدرلینڈز کا سنسنی خیز مقابلہ 2-2 سے برابر، جرمنی اور آئیوری کوسٹ کامیاب

Women's T20 World Cup: India defeats Pakistan by 64 runs-ICC
  • کھیل

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دیدی

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.