Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹملتان ٹیسٹ تیسرا دن:ساجد خان کی 7 وکٹ، انگلینڈ کی ٹیم 291...

ملتان ٹیسٹ تیسرا دن:ساجد خان کی 7 وکٹ، انگلینڈ کی ٹیم 291 رنز پر آل آوٹ

Published on

spot_img

ملتان ٹیسٹ تیسرا دن:ساجد خان کی 7 وکٹ، انگلینڈ کی ٹیم 291 رنز پر آل آوٹ

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن کے پہلے سیشن میں ساجد خان کی جادوئی اسپننگ کی بدولت انگلینڈ کی ٹیم 291 رنز پر ڈھیر گئی۔

ساجد خان نے 7 اور نعمان علی نے 3 وکٹ حاصل کیں۔

پاکستان نے اپنی دوسری اننگز شروع کرتے ہی 75 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔

Sajid khan celebrating his wicket-PCB
Sajid khan celebrating his wicket-PCB

انگلینڈ کی جانب سے بین ڈکٹ نے 114، جو روٹ نے 34، اولی پوپ نے 29، زیک کرولی نے 27، جیمی اسمتھ نے 21، ہیری بروک نے 9، شعیب بشیر نے 9، میتھیو
پوٹس نے 6، برائیڈن کارس نے 4 اور بین اسٹوکس نے ایک رن بنایا۔

اس سے قبل پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ڈیبیو کرنے والے کامران غلام کی سنچری کی بدولت 366 رنز بنائے تھے صائم ایوب نے 77، محمد رضوان نے 41، عامر جمال نے 37، نعمان علی نے 32 اور سلمان آغا نے 31 رنز بنائے۔

انگلینڈ کی جانب سے جیک لیچ نے سب سے زیادہ 4، برائیڈن کارس نے 3، میتھیو پوٹس نے 2 جبکہ شعیب بشیر نے ایک وکٹ حاصل کی۔

Latest articles

مختلف ممالک کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے اسرائیل اور حزب اللہ...

چیمپیئنزلیگ: رابرٹ لیوینڈوسکی کا تاریخی کارنامہ، بارسلونا کی بریسٹ کو 3-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بارسلونا نے چیمپئنز لیگ کے ایک...

چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ کی شاندار کارکردگی، پی ایس جی کو 1-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائرن میونخ نے چیمپئنز لیگ کے...

احمد دانیال اور شاہنواز دہانی انجری کے باعث زمبابوے ون ڈے سیریز سے باہر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر احمد دانیال اور شاہنواز...

More like this