الرئيسيةانڈیاایس سی او اجلاس: بھارتی وزیرِ خارجہ جے شنکر اسلام آباد...

ایس سی او اجلاس: بھارتی وزیرِ خارجہ جے شنکر اسلام آباد پہنچ گئے

Published on

spot_img

ایس سی او اجلاس: بھارتی وزیرِ خارجہ جے شنکر اسلام آباد پہنچ گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے بھارتی وزیرِ خارجہ جے شنکر اسلام آباد پہنچ گئے۔

بھارتی وزیرِ خارجہ جے شنکر کو لانے والے بھارتی ایئر فورس کے خصوصی طیارے نے 3 بج کر 26 منٹ پر نور خان ایئر بیس پر لینڈ کیا۔

بھارتی وزیرِ خارجہ جے شنکر دہلی سے خصوصی طیارے میں پاکستان کے لیے روانہ ہوئے تھے۔

بھارتی وزیرِ خارجہ جے شنکر اور ان کی ٹیم کا نور خان ایئر بیس پر پُرتپاک استقبال کیا گیا۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this