Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

کرکٹ آسٹریلیا نے لیجنڈ یونس خان کو کرکٹ فیسٹیول میں مدعوکر لیا

Cricket Australia invited the legend Younis Khan to the Cricket Festival-AFP

Cricket Australia invited the legend Younis Khan to the Cricket Festival-AFP

کرکٹ آسٹریلیا نے لیجنڈ یونس خان کو کرکٹ فیسٹیول میں مدعوکر لیا

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا اس موسم گرما میں کرکٹ فیسٹیول کی میزبانی کرنے والا ہے، جس میں لیجنڈ کھلاڑی یونس خان، گلین میکسویل اور ڈیمین فلیمنگ شامل ہیں۔

یہ متحرک ایونٹ 5 اکتوبر کو سہ پہر 3 بجے سے فیڈ اسکوائر میں ہوگا جو شائقین کو کرکٹ کے بڑے ناموں سے ملنے اور ان کا استقبال کرنے کا ایک منفرد موقع فراہم کرے گا۔

آسٹریلوی آل راؤنڈر میکسویل، پاکستان کے سابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان یونس، سابق آسٹریلوی ٹیسٹ فاسٹ بولر اور 1999 کے ورلڈ کپ کے فاتح فلیمنگ، وکٹورین کپتان ول سدرلینڈ، اور آسٹریلوی ویمن انڈر 19 کرکٹر حسرت گل تین گھنٹے تک جاری رہنے والے فیسٹیول میں نظر آئیں گے۔

آنے والا ایونٹ شائقین کرکٹ کے لیے باعث مسرت ہو گا کیونکہ میلبورن میں شیڈول بین الاقوامی اور بگ بیش لیگ کے میچز کی تشہیر کی جائے گی۔

Tags: آسٹریلیا کرکٹ اردو انٹرنیشنل اردو کھیل یونس خان

Post navigation

Previous: چیمپئنز ٹرافی 2025: راجیوشکلا نے ہندوستان کے دورہ پاکستان پر خاموشی توڑ دی
Next: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر کا ریکارڈ

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

یہ بھی پڑہیے

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.