Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلپاکستان نے ریکارڈ پانچویں مرتبہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ کا ٹائٹل...

پاکستان نے ریکارڈ پانچویں مرتبہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان نے سری لنکا میں جاری ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا ، پاکستان نے ریکارڈ پانچویں بار اسکریبل چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جیتا ۔

پاکستان کے عفان سلیمان ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپیئن بن گئے 16 سالہ عفان نے چیمپیئن شپ میں 23 میں سے 19 گیمز جیتے ۔ پاکستان پانچ مرتبہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ جیتنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ۔ چیمپیئن شپ میں دنیا کے 138 پلیئرز نے حصہ لیا۔

Latest articles

چیمپیئنز لیگ: مانچسٹر سٹی کی خراب فارم برقرار، فیینورڈ کے خلاف 3-3 سے ڈرا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی نے چیمپئنز لیگ میں...

تحریک انصاف کی قیادت نے مایوس کیا: شوکت یوسفزئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی...

آرسنل کی چیمپئنز لیگ میں شاندار واپسی، اسپورٹنگ کے خلاف پانچ گول سے فتح

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل نے چیمپئنز لیگ کے اہم...

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

More like this