Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • بین الاقوامی

پائلٹ کی غلطی : یوکرین کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ

1 minute read
featurephoto (59)

پائلٹ کی غلطی : یوکرین کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ساختہ ایف 16 لڑاکا طیاروں کو یوکرین پہنچانے کے چند ہفتوں بعد یوکرین نے اعلان کیا ہے کہ ان میں سے ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا اور اس کا پائلٹ ہلاک ہو گیا۔

جمعرات کو یوکرین کی فوج نے تصدیق کی کہ گذشتہ پیر کو ایک ایف 16 لڑاکا طیارہ تباہ ہوگیا تھا اور اس کا پائلٹ مارا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ روسی حملے کو پسپا کرتے ہوئے کریش ہونے سے قبل ایف 16 لڑاکا طیارے سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔

ایک امریکی اہلکار نے انکشاف کیا کہ یوکرینی فوج سے تعلق رکھنے والا ایک ایف 16 لڑاکا طیارہ گذشتہ پیر کو ایک حادثے میں گر کر تباہ ہو گیا، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ “پائلٹ کی غلطی کا نتیجہ” تھا۔

وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق اہلکار نے مزید کہا کہ ابتدائی اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ طیارہ روسی فائرنگ سے نہیں مارا گیا، حالانکہ یہ واقعہ یوکرین میں داغے گئے روسی میزائل بیراج کے دوران پیش آیا۔

خبر رساں ادارے رائیٹرز نے ایک امریکی اہلکار کے حوالے سے کہا کہ ’’ایسا نہیں لگتا کہ طیارہ گرنے کا واقعہ روسی فوجی کارروائی کا نتیجہ تھا‘‘۔

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے منگل کو اطلاع دی کہ ان کے ملک نے اس ہفتے حملوں کے دوران روسی میزائلوں کو مار گرانے کے لیے پہلی بار F-16 لڑاکا طیاروں کا استعمال کیا۔

یوکرین کے قبضے میں موجود چند ایف 16 لڑاکا طیاروں میں سے ایک کے گرنے کی اطلاعات کئیف کے لیے ایک بڑا دھچکا ثابت ہو سکتی ہیں، جس نے کئی مہینوں تک مغربی اتحادیوں سے ان جنگی طیاروں کے حصول کی اپیلیں کیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے گذشتہ سال یورپی یونین کو یوکرین کو ’ایف سولہ‘ جنگی طیاروں کی فراہمی کی اجازت دی تھی۔

کیف کو امید ہے کہ جدید مغربی طیارے اس کی افواج کو میدان جنگ میں فائدہ دیں گے خاص طور پر روسی میزائلوں کو مار گرانےمیں مدد کے ساتھ اگلے مورچوں پر فوجیوں کی حفاظت میں بھی مدد فراہم کریں گے۔

Tags: امریکی ساختہ F-16 لڑاکا طیارہ روسی حملے لڑاکا طیارے وال سٹریٹ جرنل یوکرین

Post navigation

Previous: ورلڈ ملٹری گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے معید بلوچ کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
Next: رونالڈو کا یوٹیوب چینل گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

یہ بھی پڑہیے

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

FIFA World Cup: Sweden defeats Tunisia 1-5-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: سویڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

FIFA World Cup: Japan and Netherlands draw 2-2 in thrilling match, Germany and Ivory Coast win-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: جاپان اور نیدرلینڈز کا سنسنی خیز مقابلہ 2-2 سے برابر، جرمنی اور آئیوری کوسٹ کامیاب

Women's T20 World Cup: India defeats Pakistan by 64 runs-ICC
  • کھیل

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.