Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

جن ممالک کے ساتھ ہم تعلقات کو مضبوط کریں گے اتنی ہی اس پر پابندیاں ختم ہوں گی،ایرانی صدر

iran president

جن ممالک کے ساتھ ہم تعلقات کو مضبوط کریں گے اتنی ہی اس پر پابندیاں ختم ہوں گی،ایرانی صدر

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی ملک سے لڑنا نہیں چاہتے اور وہ امن کا خواہاں ہے لیکن ظلم کے خلاف کھڑے ہوں گے۔

ایرانی میڈیا ایجنسی ’ارنا‘ کی رپورٹ کے مطابق تہران میں ملک کے نئے وزیر خارجہ کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ’ہم کسی سے لڑائی نہیں چاہتے لیکن ہم کسی بھی موقع پر کسی بھی ظلم کے خلاف کھڑے ہوں گے۔

تہران پر پر مغربی پابندیوں کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ایران جتنا زیادہ دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کرے گا اتنی ہی اس پر پابندیاں ختم ہوں گی۔

انہوں نے پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات استوار کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایران اپنے 15 یا 16 پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات کو قائم کرتا ہے تو امریکی پابندیاں اس ملک کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں۔

ایرانی صدر نے مسلم ممالک کے درمیان مزید بہتر تعلقات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہم مسلمان بھائی ہیں اور بھائیوں کے درمیان امن قائم ہونا چاہیے۔

اس موقع پر ان کا مزید کہنا تھا کہ یورپ نے اپنی سرحدیں ایک دوسرے کے لیے کھول کر اپنی کرنسی کو مضبوط کیا لیکن ہم مسلمان اپنے درمیان دیوار کھڑی کر رہے ہیں۔

Tags: امن کا خواہاں ایرانی صدر مسعود پزشکیان تہران ظلم لڑنا نہیں چاہتے

Post navigation

Previous: وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ
Next: برطانوی ٹینس کھلاڑی ڈین ایونز نے یو ایس اوپن کی تاریخ کا طویل ترین میچ جیت لیا

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Iran-Israel war intensifies, US eyes Kharg Island, negotiations also ongoing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-اسرائیل جنگ میں تیزی، امریکا کی خارگ جزیرہ پر نظر، مذاکرات بھی جاری

یہ بھی پڑہیے

Ishaq Dar active despite minor shoulder fracture, accident while receiving Egyptian Foreign Minister
  • پاکستان

اسحاق ڈار کندھے کی معمولی فریکچر کے باوجود متحرک، مصری وزیر خارجہ کے استقبال کے دوران حادثہ

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

PSL 11: Shaheen Afridi and Sikandar Raza accused of security breach-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل 11: شاہین آفریدی اور سکندر رضا پر سیکیورٹی خلاف ورزی کا الزام

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Iran-Israel war intensifies, US eyes Kharg Island, negotiations also ongoing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-اسرائیل جنگ میں تیزی، امریکا کی خارگ جزیرہ پر نظر، مذاکرات بھی جاری

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.