Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • امریکہ

رابرٹ کینیڈی امریکی صدارتی الیکشن سے دستبردار، ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان

featurephoto (39)

رابرٹ کینیڈی امریکی صدارتی الیکشن سے دستبردار، ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رابرٹ کینیڈی جونیئر امریکی صدارتی الیکشن لڑنے سے دستبردار ہو گئے اور انہوں نے ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کردی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق آزاد صدارتی امیدوار رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر نے اپنی مہم ختم کرتے ہوئے ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کر دی۔

ایک پریس کانفرنس میں دستبردار ہونے کا اعلان کرنے کے چند گھنٹے بعد رابرٹ کینیڈی ایری زونا میں ایک انتخابی مہم کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ شامل ہو گئے۔

رابرٹ کینیڈی کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت سے کئی ڈیموکریٹس میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے رابرٹ کینیڈی کی حمایت کا خیرمقدم کیا ہے، رابرٹ کینیڈی سابق ڈیموکریٹ صدرجان ایف کینیڈی کے بھتیجے ہیں۔

ادھر، کاملا ہیرس کا کہنا تھا کہ رابرٹ کینیڈی کے سپورٹرزکی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کریں گی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز شکاگو میں پرجوش ہجوم کے سامنے کاملا ہیرس نے ڈیموکریٹس کی طرف سے صدارتی نامزدگی کو قبول کرتے ہوئے عزم کا اظہار کیا تھا کہ وہ نومبر میں ہونے انتخابی معرکے میں ریپبلکن کے ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دے کر اگے بڑھنے کا ایک نیا راستہ اختیار کریں گی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق 59 سالہ کاملا ہیرس نے صدارتی لہجہ اختیار کرتے ہوئے امریکیوں کے لیے مواقع اور اتحاد کا پیغام دیا تھا۔

Tags: امریکی صدارتی الیکشن دستبردار ڈونلڈ ٹرمپ رابرٹ کینیڈی جونیئر ری پبلکن امیدوار

Post navigation

Previous: انگلینڈ سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں جیت کے قریب
Next: دبئی دنیا کی مہنگی ترین باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ کی میزبانی کے لیے تیار

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Iran-Israel war intensifies, US eyes Kharg Island, negotiations also ongoing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-اسرائیل جنگ میں تیزی، امریکا کی خارگ جزیرہ پر نظر، مذاکرات بھی جاری

Tehran's command structure affected, details of the assassinations of important figures revealed
  • Editor's Pick
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

تہران کی کمانڈ اسٹرکچر متاثر، اہم شخصیات کی شہادتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

یہ بھی پڑہیے

Ishaq Dar active despite minor shoulder fracture, accident while receiving Egyptian Foreign Minister
  • پاکستان

اسحاق ڈار کندھے کی معمولی فریکچر کے باوجود متحرک، مصری وزیر خارجہ کے استقبال کے دوران حادثہ

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

PSL 11: Shaheen Afridi and Sikandar Raza accused of security breach-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل 11: شاہین آفریدی اور سکندر رضا پر سیکیورٹی خلاف ورزی کا الزام

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Iran-Israel war intensifies, US eyes Kharg Island, negotiations also ongoing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-اسرائیل جنگ میں تیزی، امریکا کی خارگ جزیرہ پر نظر، مذاکرات بھی جاری

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.