Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

petrol

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) مہنگائی اور بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کیلئے خوشخبری،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر کمی متوقع،اب تک کی ورکنگ کے تحت پٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا ہو سکتا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 9 روپے ، ڈیزل ساڑھے 8 روپے اورمٹی کے تیل کی قیمتوں میں بھی 12 روپے سے زائد کی کمی کا امکان ظاہر کیاجا رہا ہے ۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی سمری اوگرا 15 اگست کو بھیجے گا، وزیر خزانہ اور وزیر اعظم کی مشاورت سے نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔وزارت پٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں کمی عالمی سطح پر خام تیل سستا ہونے سے ہوگی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ کا آغاز کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے 31جولائی کو بھی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا تھا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق بتایا گیا تھا کہ پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 17 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 86 پیسے کی کمی کردی گئی تھی۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 269 روپے 43 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 272 روپے 77 پیسے فی لٹر ہوگئی تھی۔اس کے علاوہ مٹی کے تیل اور لائٹ سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی کی گئی تھی۔

بتایا گیا تھا کہ مٹی کا تیل 6 روپے 32 پیسے کمی کیساتھ 177 روپے 39 پیسے جبکہ لائٹ سپیڈ ڈیزل 5 روپے 72 پیسے کمی کیساتھ 160 روپے 53 پیسے فی لیٹر ہوگیاتھا۔وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیاتھا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے کیا گیا تھا جو کہ 15 اگست تک نافذ العمل رہے گا۔

Tags: پٹرولیم مصنوعات خوشخبری قیمتوں کمی کا امکان مہنگائی

Post navigation

Previous: پیرس اولمپکس کی اختتامی تقریب میں ہالی ووڈ سٹار ٹام کروز کی شاندار انٹری
Next: نیرج چوپڑا کی والدہ بھی میری ماں جیسی ہیں ،ارشد ندیم

Mark Haq has given new recognition to Pakistan's strength and prestige in the world Ishaq Dar
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

مارکۂ حق نے دنیا میں پاکستان کی طاقت اور وقار کو نئی پہچان دی: اسحاق ڈار

Trump's sudden U-turn, Project Freedom halted over Gulf opposition
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اچانک یوٹرن، خلیجی مخالفت پر پروجیکٹ فریڈم روک دیا گیا

Pakistan's stance prevails, the world rejects Indian narrative
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

پاکستان کا مؤقف غالب، دنیا نے بھارتی بیانیہ مسترد کر دیا

یہ بھی پڑہیے

Mark Haq has given new recognition to Pakistan's strength and prestige in the world Ishaq Dar
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

مارکۂ حق نے دنیا میں پاکستان کی طاقت اور وقار کو نئی پہچان دی: اسحاق ڈار

Iran-US tensions, alarm bells for Dubai's economy and tourism
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکہ کشیدگی، دبئی کی معیشت اور سیاحت کیلئے خطرے کی گھنٹی

Trump's sudden U-turn, Project Freedom halted over Gulf opposition
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اچانک یوٹرن، خلیجی مخالفت پر پروجیکٹ فریڈم روک دیا گیا

PCB announces home ODI series against Australia-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز کا اعلان کر دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Mark Haq has given new recognition to Pakistan's strength and prestige in the world Ishaq Dar
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

مارکۂ حق نے دنیا میں پاکستان کی طاقت اور وقار کو نئی پہچان دی: اسحاق ڈار

Iran-US tensions, alarm bells for Dubai's economy and tourism
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکہ کشیدگی، دبئی کی معیشت اور سیاحت کیلئے خطرے کی گھنٹی

Trump's sudden U-turn, Project Freedom halted over Gulf opposition
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اچانک یوٹرن، خلیجی مخالفت پر پروجیکٹ فریڈم روک دیا گیا

Trump's important announcement, hopes for a deal with Iran, announcement of temporary suspension of Project Freedom
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اہم اعلان، ایران سے معاہدے کی امید ، پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان

New dispute in the Strait of Hormuz Iran accuses the US of attacking passenger ships and killing 5 civilians
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں نیا تنازع: ایران کا امریکا پر مسافر کشتیوں پر حملے اور 5 شہری ہلاکتوں کا الزام

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.