Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

مجھے یا میری فیملی کو کچھ ہوا تو پہلے ملزم تم ہوگے،بابر اعوان اور صحافی ثمر عباس میں ٹھن گئی

1920x1080.psd (47)

مجھے یا میری فیملی کو کچھ ہوا تو پہلے ملزم تم ہوگے،بابر اعوان اور صحافی ثمر عباس میں ٹھن گئی

سوشل میڈیا پر ویب سائیٹ (سیاست ڈاٹ پی کے) نے سینئر صحافی سید ثمر عباس کی جانب سے ایک خبر نشر کی جس میں صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک ریاض اور ایک سینئر وکیل کی عمران خان کے خلاف چند روز میں دھماکے دار پریس کانفرنس متوقع ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کیا ڈاکٹر بابراعوان بھی عمران خان کے خلاف پریس کانفرنس کرنے جارہے ہیں؟سپریم کورٹ عمران خان کو ضمانت کیوں دیدے گی؟

جیسے ہی یہ خبر سیاست ڈاٹ پی کے نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹویٹر ) پر جاری کی اس کے تھوڑی دیر بعد سینئر وکیل اور تحریک انصاف کے رہنماء بابر اعوان کی جانب سے بھی شدید ردعمل آگیا .
بابر اعوان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹویٹر )پر اپنی ایک ٹویٹ میں کہاہے کہ وہ صحافی ثمر عباس کو نوٹس بھیج رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگرمجھے یا میری فیملی کو کچھ ہوا تو پہلے ملزم تم ہو گے۔ بابر اعوان کا کہنا تھا کہ ہم نیوز کی انتظامیہ سے دیرینہ احترام کا رشتہ ہے، وہ بھی اس کا نوٹس لیں۔

Tags: بابر اعوان ثمر عباس صحافی نوٹس

Post navigation

Previous: فواد چوہدری کو جیل میں سہولیات فراہمی، وکلاء و فیملی سے ملاقات کی اجازت
Next: سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کا ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

Pakistan's major economic success, Finance Minister arrives in China to issue first Panda Bond
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

پاکستان کی بڑی معاشی کامیابی، پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کیلئے وزیر خزانہ چین پہنچ گئے

Xi Jinping's categorical stance in Beijing meeting, no compromise on Taiwan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ ملاقات میں شی جن پنگ کا دوٹوک مؤقف، تائیوان پر کوئی سمجھوتہ نہیں

Iran's big announcement US military will not allow goods to pass through Hormuz
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کا بڑا اعلان: امریکی فوجی سامان کو ہرمز سے گزرنے نہیں دیں گے

یہ بھی پڑہیے

Sarah Taylor appointed first female coach of England men's team-AFP
  • کھیل

سارہ ٹیلر انگلینڈ مینز ٹیم کی پہلی خاتون کوچ مقرر

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Pakistan's major economic success, Finance Minister arrives in China to issue first Panda Bond
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

پاکستان کی بڑی معاشی کامیابی، پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کیلئے وزیر خزانہ چین پہنچ گئے

Xi Jinping's categorical stance in Beijing meeting, no compromise on Taiwan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ ملاقات میں شی جن پنگ کا دوٹوک مؤقف، تائیوان پر کوئی سمجھوتہ نہیں

Iran's big announcement US military will not allow goods to pass through Hormuz
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کا بڑا اعلان: امریکی فوجی سامان کو ہرمز سے گزرنے نہیں دیں گے

Trump's categorical stance China not needed on Iran issue
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے معاملے پر چین کی ضرورت نہیں، ٹرمپ کا دوٹوک مؤقف

Russian ship sinks after mysterious explosions near Spain, suspected of carrying nuclear materials to North Korea
  • Top News
  • بین الاقوامی

اسپین کے قریب روسی جہاز پراسرار دھماکوں کے بعد ڈوب گیا، شمالی کوریا کیلئے ایٹمی سامان لے جانے کا شبہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.