Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

حکومت کا رواں سال ملک میں پہلی بار ہاکی لیگ کروانے کا فیصلہ

The government's decision to hold a hockey league in the country this year

The government's decision to hold a hockey league in the country this year photo credit: PHF

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق حکومت نے رواں سال دسمبر میں پی ایس ایل کی طرز پر پاکستان میں پہلی بار ہاکی لیگ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے رواں سال دسمبر میں پی ایس ایل کی طرز پر ہاکی لیگ کے انعقاد کی خوشخبری سنائی۔انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات کے مطابق ملک میں قومی کھیل کو فروغ دے رہے ہیں، ملک میں ادارہ جاتی کھیلوں کو بحال کیا، جبکہ کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کیلئے اسپورٹس فنڈ بھی قائم کررہے ہیں۔

رانا مشہود نے اولمپئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کو اسٹیٹ آف دی آرٹ قرار دیتے ہوئے نوجوانوں کیلئے ایسی ہی اکیڈمی بنانے کا اعلان بھی کیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نےاولمپئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

یوتھ پروگرام کے چیئرمین نے کہا کہ اولمپئن اصلا ح الدین ہاکی اکیڈمی کیساتھ مل کر نوجوانوں کیلئے ایونٹس کا انعقاد کیا جائیگا، جو ادارے ہاکی کی ٹیمیں بنانے کے حوالے سے وزیر اعظم کی ہدایات پر عمل نہیں کررہے وہ ہماری نظر میں ہیں، اسپورٹس انڈو منٹ فنڈ سے ضرورت مند کھلاڑیوں کے مسائل حل ہونگے۔ رانا مشہود نے اولمپئن اصلاح الدین ہاکی اکیڈمی کیلئے 100 ہاکی سٹیکس اور ہاکی کٹس دینے کا اعلان بھی کیا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل پاکستان ہاکی فیڈریشن قومی کھیل کھیل کھیل کی اردو خبر ہاکی ہاکی لیگ

Post navigation

Previous: اولمپکس میں پاکستان کی تاریخ
Next: دوسرے چار روزہ میچ کے پہلے دن شاہینز کے گیند باز بنگلہ دیش اے پر حاوی

Women's T20 World Cup 2026 prize money announced-ICC
  • کھیل

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی انعامی رقم کا اعلان

We will do our best to bring the crowd to the PSL: Mohsin Naqvi-X
  • کھیل

پی ایس ایل 11 میں شائقین کی انٹری کیلئے وزیراعظم سے بات کروں گا،محسن نقوی

PSL 11: Peshawar Zalmi beat Multan Sultans by 24 runs-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل11: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 24 رنز سے شکست دیدی

یہ بھی پڑہیے

Tensions over the Strait of Hormuz, China warns the world, ceasefire in danger
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز پر تناؤ، چین نے دنیا کو خبردار کر دیا،جنگ بندی خطرے میں

Major revelation on private schools in Islamabad, case of stopping scholarships worth billions comes to light
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد کے نجی اسکولوں پر بڑا انکشاف، اربوں کی اسکالرشپ روکنے کا معاملہ سامنے آ گیا

Trump's big claim Iran ready for deal, disagreement with allies over Hormuz blockade
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا بڑا دعویٰ: ایران ڈیل کو تیار، ہرمز ناکہ بندی پر اتحادیوں سے اختلاف

Women's T20 World Cup 2026 prize money announced-ICC
  • کھیل

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی انعامی رقم کا اعلان

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Tensions over the Strait of Hormuz, China warns the world, ceasefire in danger
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز پر تناؤ، چین نے دنیا کو خبردار کر دیا،جنگ بندی خطرے میں

Major revelation on private schools in Islamabad, case of stopping scholarships worth billions comes to light
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد کے نجی اسکولوں پر بڑا انکشاف، اربوں کی اسکالرشپ روکنے کا معاملہ سامنے آ گیا

Trump's big claim Iran ready for deal, disagreement with allies over Hormuz blockade
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا بڑا دعویٰ: ایران ڈیل کو تیار، ہرمز ناکہ بندی پر اتحادیوں سے اختلاف

Turkey-Israel tensions escalate, Netanyahu makes serious accusations and harsh statements
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ترکیہ-اسرائیل کشیدگی میں تیزی، نیتن یاہو پر سنگین الزامات اور سخت بیانات

Important economic forum in Washington, important meetings with Finance Minister Aurangzeb are scheduled.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

واشنگٹن میں بڑا معاشی فورم، وزیرِ خزانہ اورنگزیب کی اہم ملاقاتیں شیڈول

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.