Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

پاکستان نے یوکرین کو ہتھیار فروخت کیے: بی بی سی کا دعویٰ

بی بی سی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ "پاکستان نے 2 نجی امریکی کمپنیوں کے ساتھ 364 ملین ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کے معاہدے کیے ہیں۔"
Pakistan Ukrain Flags

Pakistan Ukrain Flags

اردو ینٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کا دعویٰ ہے کہ ان کے پاس ایسی دستاویزات ہیں جن سےسے ظاہر ہوتا ہے کہ مسلسل انکار کے باوجود پاکستان نے یوکرین کو ہتھیار فروخت کیے ہیں۔

جب سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے 12 اگست 2022 کو برٹش رائل ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کر رہے تھے،تو دوسری جانب ایک برطانوی فوجی کارگو طیارہ راولپنڈی میں نور خان ایئر بیس پر لینڈنگ کر رہا تھا۔ جیسا کہ بی بی سی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ طیارہ مجموعی طور پر پانچ بار اسی اڈے پر اترا۔

Chief of Army Staff General Qamar Javed Bajwa addressed a passing out parade at the Royal Military Academy. — Screengrab Facebook

واضح رہے کہ پاکستان نے بارہا یوکرین میں پاکستانی ہتھیاروں کی موجودگی کی تردید کی ہے. دفتر خارجہ کا موقف ہے کہ پاکستان روس اور یوکرین تنازع میں مکمل طور پر غیر جانبدار ہے۔

بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق، اگست 2022 میں پاکستان نے دو نجی امریکی فوجی کمپنیوں کے ساتھ 364 ملین ڈالر کمالیت کے معاہدے کیے جس کے تحت پاکستان نے ان کمپنیوں کو 155 ایم ایم کے گولے فروخت کرے گا۔

رپورٹ کے مطابق ’گلوبل ملٹری‘ اور ’نارتھروپ گرومین‘ نامی امریکی کمپنیوں نے 155 ایم ایم گولوں کی خریداری کے لیے پاکستان سے 17 اگست 2022 کو دستخط کیے گئے تھے۔ جس میں 232 ملین ڈالر کا معاہدہ گلوبل ملٹری کو اور 131 ملین ڈالر نارتھروپ گرومین کو دیا گیاتھا.

Tags: امریکہ امریکہ کمپنیاں برطانیہ پاکستان جنگ جنگی سامان دفاعی سامان روس روسی اپوزیشن یورپ یوکرائین یوکرین

Post navigation

Previous: لوگ اقتدار کے لیئے اتحادی بناتے ہیں مگر ہمارے لیئے عوام ہی کافی ہے،آصف زرداری
Next: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس (ر) ارشد حسین کی ملاقات

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

یہ بھی پڑہیے

FIFA World Cup: Sweden defeats Tunisia 1-5-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: سویڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.