Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹآسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے اسکواڈ کا اعلان کر...

آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے اپنے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 اسکواڈ کا بدھ کو اعلان کیاجو جون میں امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والا ہے

مچل مارش کو کرکٹ آسٹریلیا نے مستقل ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر کر دیا ہے اور وہ ایونٹ کے دوران ٹیم کی قیادت کریں گے۔

آل راؤنڈرز میں مارکس سٹوئنس ٹم ڈیوڈ اور کیمرون گرین اور گلین میکسویل شامل ہیں۔

مارش نے کہا کہ اپنے ملک کے لیے کھیلنا ایک بہت بڑا اعزاز ہے اور اب ورلڈ کپ میں اسکواڈ کی قیادت کرنا اس سے بھی بڑا اعزاز ہے۔

آسٹریلیا اپنی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مہم کا آغاز 5 جون کو بارباڈوس میں عمان کے خلاف کرے گاایونٹ کے گروپ بی میں آسٹریلیا کا مقابلہ انگلینڈ، نمیبیا اور اسکاٹ لینڈ سے بھی ہوگا۔

آسٹریلیا کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 اسکواڈ

مچل مارش (کپتان)، ایشٹن آگر، پیٹ کمنز، ٹم ڈیوڈ، نیتھن ایلس، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلیس، گلین میکسویل، مچل اسٹارک، مارکس اسٹونس، میتھیو ویڈ، ڈیوڈ وارنر، ایڈم زمپا

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this