Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • بین الاقوامی

برطانیہ: لڑکیوں سے جنسی زیادتی میں ملوث 24 افراد کو 346 سال قید کی سزا سنا دی گئی

dreamstime_xl_103748870-1-800x450

برطانیہ: لڑکیوں سے جنسی زیادتی میں ملوث 24 افراد کو 346 سال قید کی سزا سنا دی گئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں 8 نوجوان لڑکیوں سے جنسی زیادتی میں ملوث 24 درندہ صفت افراد کو مجموعی طور پر 346 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے.

لیڈز کراؤن کورٹ نے جنسی زیادتی میں ملوث ملزمان کو سزاسنائی، جنسی زیادتیوں، بدسلوکی اور اسمگلنگ کے واقعات انگلینڈ کے علاقے ویسٹ یارکشائر میں 1999 سے 2012 کے دوران پیش آئے تھے.

برطانوی میڈیا کے مطابق ملزمان کی شناخت ظاہر کرنے پر عائد پابندی اب اٹھا دی گئی ہے.

جن افراد کو سزا سنائی گئی ہے ان میں سرفراز ریاض کو 15برس، ظفر اقبال کو 17 برس، ناصر اقبال کو 10 برس، توصیف حنیف کو ساڑھے 9 برس، علی شاہ کو 10 برس، محسن نادات کو ساڑھے 7 برس قید کی سزا سنائی گئی ہے.

اس کے علاوہ محمد چھوٹیا کو 17 برس، بلال کو 13 برس،آصف کو 24 برس، سرفراز کو ساڑھے 4 برس،محمد ناظم کو ساڑھے 7 برس عامر کو 8 برس، خرم رزاق کو 22 برس، ناصر کو 18 برس، ظفر قیوم کو 30 برس، مائیکل برنک شاہ کو 8 برس اور عمران مہربان کو 13 برس قید کی سزا سنائی گئی.

برطانیہ میں گرل فرینڈ کو خنجر گھونپنے والے بھارتی طالب علم کو 16 سال قید .

اسی طرح سارا کوتیاسین کو 15 برس، قیوم کو 20 برس، جبار قیوم کو 13 برس، محمد عمران کو 15 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے.

Tags: برطانیہ درندہ صفت افراد قید کی سزا لڑکیوں سے جنسی زیادتی

Post navigation

Previous: پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے تین مقامات فائنل کر دیے
Next: پاکستان 2009 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم ‘جیت کا سفر’ بینر تلے امریکہ کا دورہ

Russia warns Europe Intervention in Ukraine war could have serious consequences
  • Top News
  • بین الاقوامی

روس کا یورپ کو انتباہ: یوکرین جنگ میں مداخلت کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں

Consequences of unsafe treatment Increase in HIV cases among children in the city
  • Editor's Pick
  • Top News
  • پاکستان

غیر محفوظ علاج کا خمیازہ: شہر میں بچوں میں ایچ آئی وی کیسز میں اضافہ

The sea is open, the front is hot US blockade remains, agreement is close
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

سمندر کھلا، محاذ گرم: امریکہ کی ناکہ بندی برقرار، معاہدہ قریب

یہ بھی پڑہیے

Pakistan, Argentina likely to hold friendly football match-X
  • کھیل

پاکستان، ارجنٹائن میں فرینڈلی فٹبال میچ کا امکان

Former Afghanistan cricketer Shapoor Zadran admitted to hospital in critical condition, Shahid Afridi offers help-X
  • کھیل

افغانستان کے سابق کرکٹر شاپور زدران تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل، شاہد آفریدی کی مد د کی پیشکش

Pakistan squad announced for Test series against Bangladesh-PCB
  • کھیل

بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان

Russia warns Europe Intervention in Ukraine war could have serious consequences
  • Top News
  • بین الاقوامی

روس کا یورپ کو انتباہ: یوکرین جنگ میں مداخلت کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Russia warns Europe Intervention in Ukraine war could have serious consequences
  • Top News
  • بین الاقوامی

روس کا یورپ کو انتباہ: یوکرین جنگ میں مداخلت کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں

Consequences of unsafe treatment Increase in HIV cases among children in the city
  • Editor's Pick
  • Top News
  • پاکستان

غیر محفوظ علاج کا خمیازہ: شہر میں بچوں میں ایچ آئی وی کیسز میں اضافہ

The sea is open, the front is hot US blockade remains, agreement is close
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

سمندر کھلا، محاذ گرم: امریکہ کی ناکہ بندی برقرار، معاہدہ قریب

Global pressure against Israel increases, calls for strict measures from the European Union
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے خلاف عالمی دباؤ میں اضافہ، یورپی یونین سے سخت اقدامات کا مطالبہ

Prime Minister Shehbaz Sharif arrives in Antalya, important meetings with world leadership expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف انطالیہ پہنچ گئے، عالمی قیادت سے اہم ملاقاتیں متوقع

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.