Saturday, October 26, 2024
الرئيسيةکھیلکرکٹپی سی بی نے غیر فعال ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا

پی سی بی نے غیر فعال ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے غیر فعال ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا ویب سائٹ پر اب صرف دو کمیٹیاں موجود ر ہیں گی کمیٹیوں میں سینئر جونیئر قومی سلیکشن کمیٹی اور ویمن نیشنل سلیکشن کمیٹی شامل ہیں۔

کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی سابق چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے بنائی تھی ٹیکنیکل کمیٹی کے ہیڈ مصباح الحق، جنید ضیاممبر اور عثمان تسلیم سیکرٹری تھےمحمد حفیظ کمیٹی سے الگ ہو گئے تھے۔

مصباح الحق بھی ٹی وی شو سے منسلک ہونے کے بعد کمیٹی سے الگ ہو گئے تھےٹیکنیکل کمیٹی کا ایشیا کپ کے بعد آخری اجلاس ستمبر میں ہوا تھا

ذکاء اشرف نے کپتان اور کوچز کی تبدیلی کا فیصلہ بھی کمیٹی سے مشاورت کے بغیر کیا تھا۔

Latest articles

جرمنی نے سات گول کے دلچسپ مقابلے میں انگلینڈ کو شکست دے دی

جرمنی نے سات گول کے دلچسپ مقابلے میں انگلینڈ کو شکست دے دی اردو انٹرنیشنل...

ساجد خان ٹیسٹ میں 10 وکٹ لینے والے پہلے اسپنربن گئے

ساجد خان ٹیسٹ میں 10 وکٹ لینے والے پہلے اسپنربن گئے اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے...

اسرائیل کے ایران پر فضائی حملے، ایران نے حملہ ناکام قرار دے دیا

اسرائیل کے ایران پر فضائی حملے، ایران نے حملہ ناکام قرار دے دیا اردو انٹرنیشنل...

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا اردو انٹرنیشنل (...

More like this