Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

رمضان المبارک میں سرکاری سکولوں کو ڈانس کرانے کا حکم نامہ جاری

Untitled design - 2024-04-03T124618.423

رمضان المبارک میں سرکاری سکولوں کو ڈانس کرانے کا حکم نامہ جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ پاکستان کی وفاقی نظامت تعلیمات نے رمضان المبارک میں سرکاری سکولوں کو ڈانس کرانے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق وفاقی نظامت تعلیمات کو غیر سرکاری تنظیم یونیسکو کے کہنے پر ڈانس مقابلے کروانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ اب 25 مئی کو افریقا ڈے پر ایجوکیشن ڈانس ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام تعلیمی ادارے بچیوں اور بچوں سے ڈانس پرفارم کروائیں اور ان کی ویڈیوز سوشل میڈیا پرشیئر کریں۔ اسلامی اقدار سے متصادم نوٹیفکیشن کے اجرا ءپر والدین شدید تشویش میں مبتلا ہیں۔

والدین کا کہنا ہے کہ وفاقی نظامت تعلیمات کا نوٹیفکیشن ہماری اقدار اور دینی احکامات کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔ آئین پاکستان سکولوں میں قران اور دین کی تعلیم کو لازمی قرار دیتا ہے۔انہوں نے حکومت سے فوری نوٹس لے کر نوٹیفکیشن منسوخ کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Tags: اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈانس رمضان المبارک سرکاری سکول

Post navigation

Previous: نیوزی لینڈ نےپاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا
Next: آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ : سری لنکا بنگلہ دیش کی جیت کے بعد پاکستان سے آگے

Tensions over the Strait of Hormuz, China warns the world, ceasefire in danger
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز پر تناؤ، چین نے دنیا کو خبردار کر دیا،جنگ بندی خطرے میں

Major revelation on private schools in Islamabad, case of stopping scholarships worth billions comes to light
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد کے نجی اسکولوں پر بڑا انکشاف، اربوں کی اسکالرشپ روکنے کا معاملہ سامنے آ گیا

Trump's big claim Iran ready for deal, disagreement with allies over Hormuz blockade
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا بڑا دعویٰ: ایران ڈیل کو تیار، ہرمز ناکہ بندی پر اتحادیوں سے اختلاف

یہ بھی پڑہیے

Women's T20 World Cup 2026 prize money announced-ICC
  • کھیل

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی انعامی رقم کا اعلان

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Tensions over the Strait of Hormuz, China warns the world, ceasefire in danger
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز پر تناؤ، چین نے دنیا کو خبردار کر دیا،جنگ بندی خطرے میں

Major revelation on private schools in Islamabad, case of stopping scholarships worth billions comes to light
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد کے نجی اسکولوں پر بڑا انکشاف، اربوں کی اسکالرشپ روکنے کا معاملہ سامنے آ گیا

Trump's big claim Iran ready for deal, disagreement with allies over Hormuz blockade
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا بڑا دعویٰ: ایران ڈیل کو تیار، ہرمز ناکہ بندی پر اتحادیوں سے اختلاف

Turkey-Israel tensions escalate, Netanyahu makes serious accusations and harsh statements
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ترکیہ-اسرائیل کشیدگی میں تیزی، نیتن یاہو پر سنگین الزامات اور سخت بیانات

Important economic forum in Washington, important meetings with Finance Minister Aurangzeb are scheduled.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

واشنگٹن میں بڑا معاشی فورم، وزیرِ خزانہ اورنگزیب کی اہم ملاقاتیں شیڈول

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.