Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پوسٹ میں رمضان کی روٹین شیئر کر دی

Sania Mirza shared her Ramadan routine in an Instagram post

Sania Mirza shared her Ramadan routine in an Instagram post

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مشہور بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹ اسٹار شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ طلاق کے بعد اپنے خاندان کے ساتھ خوش ہیں ۔

انہوں نے مداحوں کے ساتھ اپنی رمضان کی روٹین شیئر کی اور جم سے بھی ایک تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ روزے کی حالت میں بھی باقاعدگی سے ورزش اور اپنی صحت کو ترجیح دیتی ہیں اس کے علاوہ انہوں نے اپنے خاندان کے ساتھ ایک گروپ فوٹو بھی شیئر کی جس میں سب خوش دکھائی دے رہے ہیں ۔

انہوں نے اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ بھی تصاویر شیئر کیں ، جنہوں نے حال ہی میں “انڈین آف دی ایئر” کا ایوارڈ حاصل کیا ہے اور ایک تصویر انہوں نے نجی ایئر لائن سے شیئر کی جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ واپس اپنے گھر دبئی جارہی ہیں ۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل انڈین ٹینس ثانیہ مرزا

Post navigation

Previous: لگژری برانڈ، لوئس ووٹن نے پیرس گیمز کے لیے اپنی مرضی کے ٹرنک بنا ڈالے
Next: پی سی بی نےویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے مقام اور شیڈول کی تصدیق کر دی

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Australian team arrives in Islamabad for 3-match ODI series against Pakistan-X
  • کھیل

پاکستان کیخلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

یہ بھی پڑہیے

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.