Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

دہشتگردی کا خدشہ،اڈیالہ جیل میں عمران خان سمیت تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر 2 ہفتے کیلئے پابندی

دہشتگردی کا خدشہ،اڈیالہ جیل میں عمران خان سمیت تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر 2 ہفتے کیلئے پابندی

دہشتگردی کا خدشہ،اڈیالہ جیل میں عمران خان سمیت تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر 2 ہفتے کیلئے پابندی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ‏ ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے دو ہفتوں کے لیے قیدیوں و حوالتیوں کی ملاقاتوں اور جیل وزٹس پر پابندی عائد کردی.

‏پابندی ملک دشمن ریاست مخالف عناصر اور دہشت گرد گروپوں کی جانب سے سینڑل جیل اڈیالہ کو نشانہ بنائے جانے کے کی اطلاعات و خدشے کے پیش نظر عائد کی گی .

‏ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر کو احکامات جاری کردیے.

ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے مطابق ‏قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انٹیلیجنس ایجنسیز نے سینٹرل جیل اڈیالہ کے حوالے سے تھریٹ الرٹ سے آگاہ کیا ہے ۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ‏انٹرنل سیکورٹی ونگ محکمہ داخلہ پنجاب نے رپورٹس کی روشنی میں اگاہ کیا ہے کہ ریاست مخالف دہشت گروپ جنہیں ملک دشمنوں کی حمایت حاصل ہے ملک بھر میں افراتفری پھیلانے کے لیے سینٹرل جیل اڈیالہ کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں ۔

‏کسی بھی ایسے سانحہ سے بچنے کے لیے ضروری اقدامات کی اشد ضرورت ہے .‏لہذا سینٹرل جیل اڈیالہ میں تمام قیدیوں و حوالتیوں سے ملاقاتوں و وزٹس پر دو ہفتے تک کے لیے پابندی عائد کی جارھی ہیں ۔

ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے حکم کے مطابق ‏سپیشل برانچ ،انٹیلجنس بیورو اور محکمہ جیل خانہ جات کے عملے کے ذریعے جیل کے اندر 13 مارچ کو سیکورٹی سروے (سرچ آپریشن) کرایا جائے۔

زرائع کے مطابق ‏بم ڈسپوزل سکواڈ کی بی ڈی ٹیم سے بھی جیل کے اندر اور گرد نواح میں سکریننگ کروانے کا حکم ۔

‏جیل کی باؤنڈری وال پر خاردار تار لگانے کا بھی حکم اور ‏جیل کے اندر بھی سپاٹ چیکنگ کرانے کا حکم دیا گیا ہے.

ہوم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ‏جیل میں کام کرنے والے سرکاری ٹھیکداروں و عملے کی سیکورٹی کلیرنس کرانے کا بھی حکم ۔

ذرائع کے مطابق ‏سیکورٹی یقینی بنانے کے لیے پولیس ۔رینجرز کے زریعے فرضی ہنگامی مشقیں اور کلیرنس آپریشن کرنے کی بھی ہدایت ۔

‏ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے احکامات پر آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر نے سپرینڈنٹ اڈیالہ جیل اسد جاوید وڑائچ ہو احکامات جاری کردیے ہیں.

‏سینٹرل جیل اڈیالہ میں سیکورٹی سروے و کلیرہنس آپریشن کے مکمل ہونے تک قیدیوں و حوالتیوں سے ملاقاتوں ،جیل میں وزٹس پر دو ہفتوں کے لیے ہابندی رھے گی .

‏سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی مین سابق وزیر اعظم بانی پی ٹی آئی ،سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی,سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت وفاقی وزراء اور ہائی پروفائل اسیران بھی اسیر ہیں.

‏جیل کے باہر سے گزشتہ ہفتے پولیس اور سی ٹی ڈی نے تین افغان دہشتگردون کو گولہ بارود و جیل کے نقشے سمیت گرفتار کیا تھا .

‏جیل کے سرکاری نمبروں پر دو مرتبہ جیل کو نشانہ بنانے کے حوالے سے دھمکی آمیز کالز بھی مل چکی ہیں جسکا مقدمہ بھی درج ہے.

Tags: انٹیلیجنس ایجنسیز ‏بم ڈسپوزل سکواڈ جیل وزٹس دہشت گرد گروپ ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب

Post navigation

Previous: چھپ کر نکاح خلاف شریعت ہے،نکاح کیس سیاسی نہیں،میرا گھر تباہ ہوگیا مجبوراً عدالت آنا پڑا،خاورمانیکا
Next: صدر مملکت آصف علی زرداری کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Bangladesh angry over Indian immigration officials' behavior, PM's advisor returns
  • Top News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

یہ بھی پڑہیے

Messi equals the record for most goals scored in a World Cup-AP
  • کھیل

میسی نے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ برابر کر دیا

Tunisia changes coach during World Cup after poor start-AP
  • کھیل

بدترین آغاز کے بعد تیونس نے ورلڈ کپ کے دوران ہی کوچ تبدیل کر دیا

FIFA World Cup: Messi's hat-trick, France and Norway also successful-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ :میسی کی ہیٹ ٹرک،فرانس اور ناروے بھی کامیاب

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Bangladesh angry over Indian immigration officials' behavior, PM's advisor returns
  • Top News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

Major economic breakthrough for Iran after the war, $300 billion project under consideration
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

جنگ کے بعد ایران کے لیے بڑی معاشی پیش رفت، 300 ارب ڈالر کے منصوبے پر غور

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.