Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

ایاز صادق نے روٹھی ایم کیو ایم کو منا لیا،دونوں جماعتوں کے درمیان آئینی ترمیم کا معاہدہ طے پا گیا

MQM-and-PML-N-Agreement-1300643452110

ایاز صادق نے روٹھی ایم کیو ایم کو منا لیا،دونوں جماعتوں کے درمیان آئینی ترمیم کا معاہدہ طے پا گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن اور متحد ہ قومی موومنٹ کے درمیان آئینی ترمیم کا معاہدہ طے پا گیا،آئین کے آرٹیکل 140میں ترمیم کی جائیگی،دونوں جماعتوں کے درمیان ہونے والے معاہدے میں بلدیاتی نظام اور کراچی کے مسائل کا حل بھی شامل ہے۔ معاہدے میں کہا گیا ہے کہ آئینی ترمیم ترجیح ہوگی۔ایم کیو ایم اپوزیشن کے بجائے حکومتی بنچز پر بیٹھے گی،دونوں جماعتوں کے درمیان حکومت سازی کیلئے 3 نکاتی معاہدہ طے پایاہے۔

ن لیگ کی جانب سے احسن اقبال جبکہ ایم کیو ایم پاکستان کی طرف سے مصطفی کمال نے معاہدے پر دستخط کئے۔معاہدے کے تحت ، بلدیاتی نظام، کراچی کے مسائل بھی معاہدے کا حصہ ہونگے، چارٹر کے مطابق آئینی ترامیم ترجیح ہونگی،مسلم لیگ ن کو وزیراعظم اورسپیکر کے انتخاب میں حمایت کی جائے گی۔
مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان آئین کے آرٹیکل 140 میں ترمیم پر اتفاق ہو گیا ہے۔

معاہدے کے مطابق آرٹیکل 140 کے تحت صوبوں کو دئیے جانے والے فنڈز ضلعی حکومتوں کو جائیں گے۔۔مسلم لیگ ن سے معاہدے کے بعد ایم کیو ایم پاکستان نے قومی اسمبلی میںسپیکر اور ڈپٹی سپیکر کیلئے ووٹ دینے کا فیصلہ کیا۔قبل ازیں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی ووٹنگ کا بائیکاٹ کر دیاتھا جس کے بعد پاکستان مسلم لیگ اور اتحادی جماعتوں کے نامزد سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ایم کیو ایم کو منانے میں کامیاب ہوگئے تھے ۔

مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کے قومی اسمبلی کے سپیکر کے امیدوار سردار ایاز صادق ایم کیوایم رہنماﺅں کو منانے کیلئے کمیٹی روم پہنچ گئے اور ایم کیو ایم رہنماﺅں اور ن لیگ کے رہنماﺅں کے درمیان کمیٹی روم نمبر 2 میں مذاکرات ہوئے۔یاد رہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے مطالبات تسلیم ہونے تک وفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا تھا ایم کیوایم نے مسلم لیگ ن کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا تھا۔

مسلم لیگ ن ایم کیو ایم کو صرف ایک وزارت دینے کےلئے تیار ہے، جبکہ ایم کیو ایم چار وزارتوں کا مطالبہ کررہی ہے۔ایم کیو ایم کا مسلم لیگ ن سے یہ مطالبہ بھی کیا تھا کہ گورنر سندھ ایم کیو ایم سے ہونا چاہیے۔ایم کیو ایم پاکستان نے مسلم لیگ ن کے ساتھ معاہدہ طے نہ پا جانے تک ووٹنگ کے عمل کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا تھا۔

Tags: آئینی ترمیم آرٹیکل 140 احسن اقبال پاکستان مسلم لیگ ن متحد ہ قومی موومنٹ مصطفیٰ کمال

Post navigation

Previous: پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط، وزیراعظم آفس معاملے کو دیکھ رہا ہے،ترجمان دفتر خارجہ
Next: ڈیڑھ درجن جانی حملوں میں بچنے والے‘ نومنتخب وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

Mark Haq has given new recognition to Pakistan's strength and prestige in the world Ishaq Dar
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

مارکۂ حق نے دنیا میں پاکستان کی طاقت اور وقار کو نئی پہچان دی: اسحاق ڈار

Iran-US tensions, alarm bells for Dubai's economy and tourism
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکہ کشیدگی، دبئی کی معیشت اور سیاحت کیلئے خطرے کی گھنٹی

Trump's sudden U-turn, Project Freedom halted over Gulf opposition
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اچانک یوٹرن، خلیجی مخالفت پر پروجیکٹ فریڈم روک دیا گیا

یہ بھی پڑہیے

Babar Azam injured, out of first Test match against Bangladesh-PCB
  • کھیل

بابر اعظم زخمی، بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر

India announces not to play bilateral sports matches with Pakistan-X
  • کھیل

بھارت کا پاکستان کے ساتھ دوطرفہ اسپورٹس مقابلے نہ کھیلنے کا اعلان

Mark Haq has given new recognition to Pakistan's strength and prestige in the world Ishaq Dar
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

مارکۂ حق نے دنیا میں پاکستان کی طاقت اور وقار کو نئی پہچان دی: اسحاق ڈار

Iran-US tensions, alarm bells for Dubai's economy and tourism
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکہ کشیدگی، دبئی کی معیشت اور سیاحت کیلئے خطرے کی گھنٹی

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Mark Haq has given new recognition to Pakistan's strength and prestige in the world Ishaq Dar
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

مارکۂ حق نے دنیا میں پاکستان کی طاقت اور وقار کو نئی پہچان دی: اسحاق ڈار

Iran-US tensions, alarm bells for Dubai's economy and tourism
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکہ کشیدگی، دبئی کی معیشت اور سیاحت کیلئے خطرے کی گھنٹی

Trump's sudden U-turn, Project Freedom halted over Gulf opposition
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اچانک یوٹرن، خلیجی مخالفت پر پروجیکٹ فریڈم روک دیا گیا

Trump's important announcement, hopes for a deal with Iran, announcement of temporary suspension of Project Freedom
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اہم اعلان، ایران سے معاہدے کی امید ، پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان

New dispute in the Strait of Hormuz Iran accuses the US of attacking passenger ships and killing 5 civilians
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں نیا تنازع: ایران کا امریکا پر مسافر کشتیوں پر حملے اور 5 شہری ہلاکتوں کا الزام

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.