Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

اسد طور کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا, وکیل ایمان زینب مزاری

اسد طور کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا, وکیل ایمان زینب مزاری

اسد طور کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا, وکیل ایمان زینب مزاری

اسد طور کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا, وکیل ایمان زینب مزاری

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے صحافی اسد علی طور کو گزشتہ روز گرفتار کرلیا۔

پاکستان میں صحافی اسد طور کی وکیل ایمان زینب مزاری نے اس خبر کے حوالے سے کہا ہے کہ ایف آئی اے حکام نے یہ تصدیق کی ہے کہ اسد طور کو انھوں نے گرفتار کر لیا ہے تاہم انھوں نے مقدمے کی تفصیلات نہیں بتائی ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے صحافی عمران ریاض اور اسد طور دونوں کو اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا کیمپین چلانے پر ایف آئی اے نے نوٹس جاری کیے تھے.

ایف آئی اے نے اسد طور کو اسلام آباد میں ایف آئی اے کے سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا تھا.

ایمان زینب مزاری نے کہا کہ اسد طور ہفتے کو جاری کیے گئے نوٹس کا جواب دینے کیلئے اسلام آباد میں ایف آئی اے کے سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر پہنچے تھے مگر پھر رات تقریباً سوا نو بجے ان کی گرفتاری کی تصدیق کی گئی.

اسد طور کو ایف آئی  اے نے گرفتار کر لیا, وکیل ایمان زینب مزاری
اسد طور کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا, وکیل ایمان زینب مزاری
Tags: اسد طور اسلام آباد ایف آئی اے

Post navigation

Previous: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی ایک اور خاتون میزبان کا کینیڈا میں لاپتا ہونے کا انکشاف
Next: صدر مملکت کا اجلاس بلانے سے انکار ،اسپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

More efforts needed for lasting peace in the Middle East, says Chinese Foreign Minister
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کے لیے مزید کوششیں درکار ہیں، چینی وزیر خارجہ

Punjab presents surplus budget of Rs 5.903 trillion, salary hike, big announcements for education and health
  • Top News
  • پاکستان

پنجاب کا 5.903 کھرب روپے کا سرپلس بجٹ پیش، تنخواہوں میں اضافہ، تعلیم و صحت کیلئے بڑے اعلانات

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

یہ بھی پڑہیے

More efforts needed for lasting peace in the Middle East, says Chinese Foreign Minister
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کے لیے مزید کوششیں درکار ہیں، چینی وزیر خارجہ

US lifts naval blockade on Iran, peace deal expected to be signed on Friday
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا نے ایران پر بحری ناکہ بندی ختم کردی، امن معاہدے پر دستخط جمعہ کو متوقع

Punjab presents surplus budget of Rs 5.903 trillion, salary hike, big announcements for education and health
  • Top News
  • پاکستان

پنجاب کا 5.903 کھرب روپے کا سرپلس بجٹ پیش، تنخواہوں میں اضافہ، تعلیم و صحت کیلئے بڑے اعلانات

Messi equals the record for most goals scored in a World Cup-AP
  • کھیل

میسی نے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ برابر کر دیا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

More efforts needed for lasting peace in the Middle East, says Chinese Foreign Minister
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کے لیے مزید کوششیں درکار ہیں، چینی وزیر خارجہ

US lifts naval blockade on Iran, peace deal expected to be signed on Friday
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا نے ایران پر بحری ناکہ بندی ختم کردی، امن معاہدے پر دستخط جمعہ کو متوقع

Punjab presents surplus budget of Rs 5.903 trillion, salary hike, big announcements for education and health
  • Top News
  • پاکستان

پنجاب کا 5.903 کھرب روپے کا سرپلس بجٹ پیش، تنخواہوں میں اضافہ، تعلیم و صحت کیلئے بڑے اعلانات

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Bangladesh angry over Indian immigration officials' behavior, PM's advisor returns
  • Top News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.