ججز کے خلاف سوشل میڈیا کیمپین: ایف آئی اے نے عمران ریاض اور اسد طور کو طلب کر لیا

0
95

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ججز کے خلاف سوشل میڈیا کیمپین میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نےصحافی اور یوٹیوبرز عمران ریاض اور اسد طور کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے کل طلب کرلیا۔

ایف آئی اے نے صحافی عمران ریاض خان کو کل یعنی 23 فروری کو لاہور گلبرگ میں واقع سائبر کرائم ونگ میں طلب کیاہے.

ججز کے خلاف سوشل میڈیا کیمپین: ایف آئی اے نے عمران ریاض اور اسد طور کو طلب کر لیا

جبکہ دوسری جانب صحافی اور یوٹیوبر اسد طور کو ایف آئی اے نے اسلام آباد کے جی 13 سیکٹر میں واقع سائبر کرائم کے آفس میں 11 بجے کو طلب کیا ہے.