Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ٹیسٹ سیریز : یشسوی جیسوال کی ناقابل شکست ڈبل سنچری

1 minute read
ٹیسٹ سیریز : یشسوی جیسوال کی ناقابل شکست ڈبل سنچری

ٹیسٹ سیریز : یشسوی جیسوال کی ناقابل شکست ڈبل سنچری

ٹیسٹ سیریز : یشسوی جیسوال کی ناقابل شکست ڈبل سنچری

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق یشسوی جیسوال، کی ناقابل شکست ڈبل سنچری اور رویندر جدیجا، کی پانچ وکٹوں کی بدولت بھارت نے اتوار کو تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو ریکارڈ 434 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر لی یہ ہندوستان کی اس مارجن کے ساتھ اب تک کی سب سے بڑی ٹیسٹ جیت ہے۔

فتح کے لیے 557 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی بیٹنگ زیادہ دیر تک نہ چل سکی آخری سیشن میں آٹھ وکٹیں گنوا کر راجکوٹ میں چوتھے دن 122 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ جدیجا ،نے مارک ووڈ، کو 33 رنز پر آخری وکٹ کے طور پر آؤٹ کیا اور انہوں نے پچ کو بوسہ دیا کیونکہ ہندوستان نے رنز کے لحاظ سے اپنی اب تک کی سب سے بڑی جیت حاصل کی۔

ٹیسٹ  سیریز : یشسوی جیسوال کی ناقابل شکست ڈبل سنچری

بائیں ہاتھ کے بلے باز جیسوال نے 236 گیندوں پر 214 نا قابل شکست رنز بنائے اور مخالف گیند بازوں کو ناکام بناتے ہوئے ہندوستان نے 430-4 پر اپنی دوسری اننگز کا شاندار آغاز کیا سرفراز صبح کے سیشن میں کمر درد کی وجہ سے تیسرے دن 104 رنز پر ریٹائر ہونے کے بعد بیٹنگ پر واپس آئےانہوں نے لگاتار دو اننگز میں اپنی نصف سنچریاں اسکور کی .

جیسوال ،نے اپنی اننگز میں ریکارڈ 12 چھکے لگائےجس میں جیمز اینڈرسن کی بالز پر لگاتار تین چھکے بھی شامل ہیں – 185 ٹیسٹ میں 696 وکٹوں کے ساتھ تجربہ کار تیز رفتا جیسوال اب پاکستان کے سابق کرکٹروسیم اکرم کے برابرپہنچ گئے ہیں جنہوں نے 1996 میں زمبابوے کے خلاف ایک اننگز میں 12 چھکے لگائے تھے۔

ٹیسٹ  سیریز : یشسوی جیسوال کی ناقابل شکست ڈبل سنچری

جیسوال، نے ڈیبیو کرنے والے سرفراز خان، کے ساتھ ناقابل شکست 172 رنز کی شراکت بھی بنائی جنہوں نے میچ میں اپنی دوسری نصف سنچری کے لیے 68 رنز بنائے دوسرے ٹیسٹ میں میچ وننگ 209 رنز بنانے والے 22 سالہ جیسوال 545 رنز کے ساتھ سیریز میں سرفہرست بلے باز ہیں۔

ہندوستان نے دوسرے میچ میں واپسی کرتے ہوئے اپنی مسلسل دوسری جیت حاصل کی چوتھا ٹیسٹ جمعہ سے رانچی میں شروع ہوگا۔

Tags: 2023آئی۔سی۔سی مینز ٹیسٹ آئی سی سی انڈیا کرکٹ انڈیا کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز روہت شرما

Post navigation

Previous: مجرموں کو سرعام پھانسی کی اجازت متعلق بل ، پیپلزپارٹی کی مخالفت
Next: سینیٹ میں سرعام پھانسی کی سزا کا بل کثرت رائے سے مسترد

Palestinian football chief strongly criticizes Israeli official at FIFA meeting-FIFA
  • کھیل

فلسطینی فٹ بال سربراہ کی فیفا اجلاس میں اسرائیلی اہلکار پر سخت تنقید

2 Sri Lanka Under-19 cricketers arrested in alleged video scandal-AFP
  • کھیل

سری لنکا انڈر 19 کے 2 کرکٹرز مبینہ ویڈیو اسکینڈل میں گرفتار

Iran will play its World Cup matches in the United States, FIFA says-Getty Images
  • کھیل

ایران فٹبال ورلڈ کپ کے میچز امریکہ میں ہی کھیلے گا، فیفا

یہ بھی پڑہیے

Palestinian football chief strongly criticizes Israeli official at FIFA meeting-FIFA
  • کھیل

فلسطینی فٹ بال سربراہ کی فیفا اجلاس میں اسرائیلی اہلکار پر سخت تنقید

Hyderabad qualified for the final after defeating Islamabad United by 2 runs in a thrilling encounter.-PSL
  • Top News

حیدرآباد نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Hyderabad qualified for the final after defeating Islamabad United by 2 runs in a thrilling encounter.-PSL
  • Top News

حیدرآباد نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Challenge to Trump on war powers, legal deadline escalates crisis
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کو جنگی اختیارات پر چیلنج، قانونی ڈیڈ لائن نے بحران بڑھا دیا

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.