Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان
  • کھیل

شاداب خان نے اہلیہ کے ساتھ شادی کی پہلی سالگرہ پر عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

1 minute read

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان نے اپنی شادی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔

شاداب خان نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ (ٹویٹر) X پر ایک پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا کہ شادی کی سالگرہ پر یہ پیغام میری اہلیہ کے لیے ہے، جہاں میری زندگی میں نشیب و فراز آئے مگر تم میرے ساتھ کھڑی رہی.ہم ایک ساتھ روئے، ایک ساتھ ہنسے اور ایک ساتھ کئی لمحات کو یادگار بنایا.

To my wonderful wife on our first anniversary: A year of ups and downs in my life but u have stood by me. We have cried together, laughed together, and created countless memories. Thank you for being my partner in this journey. I can’t thank Allah enough for bringing u into my… pic.twitter.com/v43gmTUI0S

— Shadab Khan (@76Shadabkhan) February 10, 2024

ساتھ ہی شاداب خان نے اہلیہ کا شکریہ ادا بھی کیا اور کہا کہ اس سفر میں میرے ساتھ رہنے کے لیے تمہارا شکریہ۔

تمہیں میری زندگی میں لانے پر اللہ تعالی کا جتنا بھی شکر ادا کروں، کم ہے۔ ہم نے شادی کے دوسرے سال کی شروعات عمرہ سے کی ہے، اللہ ہم دونوں کو ایسے ہی ایک ساتھ خوش رکھے۔

یاد رہے کہ قومی کرکٹر شاداب خان کی شادی مشہور سابق پاکستانی کھلاڑی ثقلین مشتاق کی بیٹی سے گذشتہ سال فروری کے مہینے میں ہوئی تھی، جس میں ملک کے معروف کھلاڑیوں نے شرکت بھی کی تھی۔

Tags: پاکستان کھیل

Post navigation

Previous: حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ کا آغاز، ایم کیو ایم وفد کی مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات
Next: ٹی ٹونٹی سیریز: گلین میکسویل نے روہت شرما کا ریکارڈ برابر کر دیا

FIFA World Cup: Iran and New Zealand draw 2-2 in thrilling clash-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: ایران اور نیوزی لینڈ کا سنسنی خیز مقابلہ 2-2 گول سے برابر

FIFA World Cup: Cape Verde, a team considered weak, surprised Spain-Getty Images
  • کھیل

فیفاورلڈ کپ : کمزور سمجھی جانے والی ٹیم کیپ ورڈی نے اسپین کو حیران کر دیا

PCB announces new central contract track system-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کے نئے ٹریک سسٹم کا اعلان کر دیا

یہ بھی پڑہیے

FIFA World Cup: Iran and New Zealand draw 2-2 in thrilling clash-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: ایران اور نیوزی لینڈ کا سنسنی خیز مقابلہ 2-2 گول سے برابر

FIFA World Cup: Cape Verde, a team considered weak, surprised Spain-Getty Images
  • کھیل

فیفاورلڈ کپ : کمزور سمجھی جانے والی ٹیم کیپ ورڈی نے اسپین کو حیران کر دیا

PCB announces new central contract track system-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کے نئے ٹریک سسٹم کا اعلان کر دیا

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.