Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

برطانوی ارب پتی ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کر لیا

1 minute read
برطانوی ارب پتی ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کر لیا

برطانوی ارب پتی ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کر لیا

برطانوی ارب پتی ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرنے کا اعلان اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے جاری کردہ ایک ویڈیو میں کیا جس میں وہ خانہ کعبہ کے سامنے روتے ہوئے نظر آتے ہیں.

ڈینی لیمبو نے کہا کہ آپ کو پتہ نہیں ہوتا کہ زندگی آپ کو کس راستے پر لے جائیگی. میں کاروبار کے سلسلے میں سعودی عرب گیا تھا جہاں پر میرا کام جلدی مکمل ہوا اور پھر ایک شخص مجھے مکہ مکرمہ لے گیا اور وہاں سے میرے روحانی سفر کا آغاز ہوا.

ڈینی لیمبو کا اصل نام ڈینی کیرن تھا لیکن لیمبرگینی گاڑیوں سے محبت کی وجہ سے انہوں نے ڈینی کیرن سے اپنا نام تبدیل کر کے ڈینی لیمبو رکھ دیا تھا. ڈینی لیمبو نہ صرف ایک اداکار و گلوکار ہیں بلکہ برطانیہ کے ایک ارب پتی شخصیت بھی ہیں.

ڈینی لندن میں ایک عام سے خاندان میں پیدا ہوئے اور اپنی شروعاتی زندگی میں ہی سکول چھوڑ کر لندن میں بطورِ سنگر اپنے کیرئر کا آغاز کیا جس کے بعد انہوں نے ہوٹلوں کے بزنس میں بھی قدم رکھا.

انہوں نے 2017 میں مشہور ٹی وی شو ایکس فیکٹر میں بھی کام کیا جس سے اُن کو کافی شہرت ملی.

ڈینی لیمبو نہ صرف ایک شاہانہ زندگی گزار رہے بلکہ وہ کئی ساری قیمتی گاڑیوں کے بھی مالک ہیں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پراپنی ویڈیو میں ڈینی لیمبو نے باسط نامی شخص کا شکریہ ادا کرتے ہوئے یہ بھی لکھا
” شکریہ بھائی باسط, آپ نے مجھے زندگی کا اصل معنی اور مقصد دکھایا.

Post navigation

Previous: کراچی میں صوبائی الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر دھماکہ
Next: ایچ.ایم. سون کا گول کوریا کو اگلے مرحلے میں لے گیا

Putin-Xi Jinping meeting in Beijing, discussions expected on energy, trade and global security
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں پیوٹن-شی جن پنگ ملاقات، توانائی، تجارت اور عالمی سلامتی پر گفتگو متوقع

Shooting at California Islamic Center, 3 worshippers including security guard killed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

کیلیفورنیا کی اسلامی سینٹر میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 نمازی جاں بحق

Tensions with Iran persist, Trump temporarily postpones military action
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے فوجی کارروائی وقتی طور پر مؤخر کردی

یہ بھی پڑہیے

Bangladesh in strong position in Sylhet Test, Pakistan needs 437 runs-PCB
  • کھیل

سلہٹ ٹیسٹ میں بنگلادیش کی مضبوط پوزیشن، پاکستان کو 437 رنز درکار

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Putin-Xi Jinping meeting in Beijing, discussions expected on energy, trade and global security
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں پیوٹن-شی جن پنگ ملاقات، توانائی، تجارت اور عالمی سلامتی پر گفتگو متوقع

Shooting at California Islamic Center, 3 worshippers including security guard killed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

کیلیفورنیا کی اسلامی سینٹر میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 نمازی جاں بحق

Tensions with Iran persist, Trump temporarily postpones military action
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے فوجی کارروائی وقتی طور پر مؤخر کردی

Making Pakistan a history or geography is a foolish idea ISPR
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

پاکستان کو تاریخ یا جغرافیہ بنانے کی بات احمقانہ سوچ ہے : آئی ایس پی آر

Iran threatens America, Gulf of Oman could become graveyard for American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی امریکا کو دھمکی، خلیج عمان امریکی جنگی جہازوں کا قبرستان بن سکتی ہے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.