Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ڈیوس کپ میں حریف ٹیم سے سخت مقابلہ ہوگا: قومی ٹینس سٹار اعصام الحق

ڈیوس کپ میں حریف ٹیم سے سخت مقابلہ ہوگا: قومی ٹینس سٹار اعصام الحق

ڈیوس کپ میں حریف ٹیم سے سخت مقابلہ ہوگا: قومی ٹینس سٹار اعصام الحق

قومی ٹینس سٹار اعصام الحق ، نے اسلام آباد میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ بھارتی ٹیم گراس کورٹ پر اچھا کھیلتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کسی کو بھی شکست دے سکتی ہے۔ اعصام الحق، کا کہنا تھا کہ شائقین آئیں اور ہمیں سپورٹ کریں۔ پاکستانی ٹینس سٹار نے کہا کہ اس بات کا بھی امکان ہے کہ وہ سنگلز مقابلہ بھی کھیلیں، تاہم اس وقت ان کی پوری توجہ ڈیوس کپ پر ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ مقابلہ 3 اور 4 فروری کو اسلام آباد میں منعقد ہو گا.

ڈیوس کپ میں حریف ٹیم سے سخت مقابلہ ہوگا:  قومی ٹینس سٹار اعصام الحق

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل پاکستان ٹینس پاکستان ٹینس ٹیم

Post navigation

Previous: اسلام آباد نادرا کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نجیب اللہ کو کسی نے اغواء کر لیا.
Next: عمران خان اور اُن کی اہلیہ نے اختیارات کا غلط استعمال کیا ، توشہ خانہ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

AI robot surprises everyone in table tennis-X
  • کھیل

اے آئی روبوٹ نے ٹیبل ٹینس میں سب کو حیران کر دیا

Bangladesh win ODI series against New Zealand-BCB
  • کھیل

بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی

Dope test: Muhammad Nawaz informs ICC of his stance-PCB
  • کھیل

ڈوپ ٹیسٹ: محمد نواز نے آئی سی سی کو اپنے مؤقف سے آگاہ کر دیا

یہ بھی پڑہیے

Sohail Asif's leadership, historic progress of Pakistani startups
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

سہیل آصف کی قیادت، پاکستانی اسٹارٹ اپ کی تاریخی پیش رفت

Pakistan's big financial decision Return of $3.45 billion to UAE, pressure on foreign exchange reserves likely to increase
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

پاکستان کا بڑا مالی فیصلہ: یو اے ای کو 3.45 ارب ڈالر واپس،زرمبادلہ ذخائر پر دباؤ بڑھنے کا امکان

Big shock in the US Navy Secretary of the Navy John Fallon resigns immediately
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی بحریہ میں بڑا جھٹکا: سیکریٹری نیوی جان فیلن فوری عہدہ چھوڑ گئے

Israel-Lebanon ceasefire extended, Iran talks still stalled
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل-لبنان جنگ بندی میں توسیع، ایران مذاکرات اب بھی تعطل کا شکار

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Sohail Asif's leadership, historic progress of Pakistani startups
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

سہیل آصف کی قیادت، پاکستانی اسٹارٹ اپ کی تاریخی پیش رفت

Pakistan's big financial decision Return of $3.45 billion to UAE, pressure on foreign exchange reserves likely to increase
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

پاکستان کا بڑا مالی فیصلہ: یو اے ای کو 3.45 ارب ڈالر واپس،زرمبادلہ ذخائر پر دباؤ بڑھنے کا امکان

Big shock in the US Navy Secretary of the Navy John Fallon resigns immediately
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی بحریہ میں بڑا جھٹکا: سیکریٹری نیوی جان فیلن فوری عہدہ چھوڑ گئے

Israel-Lebanon ceasefire extended, Iran talks still stalled
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل-لبنان جنگ بندی میں توسیع، ایران مذاکرات اب بھی تعطل کا شکار

Pakistan's emergency move Spot LNG tender launched after a long hiatus, an attempt to deal with energy crisis
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا ہنگامی اقدام: طویل وقفے کے بعد اسپاٹ ایل این جی ٹینڈر جاری، توانائی بحران سے نمٹنے کی کوشش

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.