Wednesday, January 1, 2025
Homeبین الاقوامینائن الیون کی پیشگوئی کرنیوالے شخص کا خلائی مخلوق کے ظہور کا...

نائن الیون کی پیشگوئی کرنیوالے شخص کا خلائی مخلوق کے ظہور کا دعویٰ

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) 9/11 کی پیشگوئی کرنیوالے شخص نے خلائی مخلوق کے ظہور کا دعویٰ کر دیا۔

ڈیرل انکا نے کہا ہے کہ خلائی مخلوق کا ظہور آئندہ 2 سالوں میں ہوگا، خلائی مخلوق ہمارے سیارے کو نقصان نہیں پہنچائے گی بلکہ یہ اس مصیبت زدہ سیارے کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق 9/11 کی پیشگوئی کرنیوالے شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے سیارے سے باہر ایلینز کے ثبوت کی تصدیق ہوجائے گی۔

عالمی واقعات کی پیشگوئی کرنے والے ڈیرل انکا نے کہا ہے کہ دوسرے سیاروں پر رہنے والے انسانوں سے رابطہ قائم کرنے کے لیے آئیں گے، اور یہ ثابت کریں گے کہ کائنات میں انسان تنہا نہیں ہے۔

ڈیرل انکا پیشے کے اعتبار سے ایک لکھاری ہیں ساتھ ہی وہ روحانیت کے شعبے سے بھی وابستہ ہیں جو مراقبہ کے ذریعے اس بات کی تہہ تک پہنچے ہیں کہ خلائی مخلوق کا ظہور آئندہ 2 سالوں میں ہوگا۔

Latest articles

ٹم ساؤتھی پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے منگل...

بی پی ایل: شاہین اور فہیم کی بدولت باریشال نے راجشاہی کو شکست دیدی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اسٹارزشاہین آفریدی اور فہیم اشرف نے...

گرانٹ بریڈ برن بدانتظامی کے الزام میں برطرف

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گرانٹ بریڈ برن، جو پہلے پاکستان کے کوچ...

بھارت کے چوتھے ٹیسٹ کے دوران ٹریوس ہیڈ نے اپنے غیر معمولی جشن کی وضاحت جاری کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پیر کو میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ہندوستان...

More like this