اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا سے شہرت پانے والے معروف مذہبی اسکالر انجینیئر محمد علی مرزا کو گزشتہ روز پولیس نے نقص امن کے تحت حراست میں لیا ہے۔ انجینیئر محمد علی مرزا کا تعلق پنجاب کے شہر جہلم سے ہے۔ وہ مکینکل انجینیئر ہیں مگر ان کی وجہ شہرت ان کے مذہبی خطبات ہیں […]
Monthly Archives:
Posted inآج کے کالمز, امریکہ, بین الاقوامی, پاکستان
